بروزاتوارشام چھے بجے 18-12-2016 ، 9 ڈسڑکٹ اشیا افرو حال میں آسٹرین ٹائیگر
کرکٹ کلب کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ڈے اور پرایس ڈسٹریبیوشں پروگرا م کا انعقاد ہوا،جیس مییں پاکستانی کمیونٹی ںے بهرپور شرکت کی ، پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے سربراہان کے علاوہ تاجر برادری ،سیاسی ،مذہبی اور کاروباریافراد نے خصوصی طور پر شرکت کی اور آسٹریا کے دور دراز شہروں فوکلا بارؤکے،لینز اور ہارن سے بھی خصوصی شرکت کی .
پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی ںے مل کر قومی ترانا پڑھا ، تلاوت قرآن پاک قاری شبیرصحاب ،نعت غلام مصطفی نعیمی صحاب ںے شرف حاصل کیا . محمد آفتاب سیفی صحاب ںے میلی گیت (سوہنی دهرتی اللہ رکھے گایا .( پی سی سی) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے عہدیداران بھی موجود تھے.
کھلاڑیوں کے جارحانہ کھیل کی تعریف کی اور سنسنی خیز کھیل کر میچ جیت کر اپنی ٹیم کو جیت سے ھمکنار کارنےاور شاندار بیٹنگ ، نمایاں سکورر اور نمایاں بولینگ کا مظاھرا کرنے پر کھلاڑیوں کو انعمات ںے نوازہ . انعمات دینےکے لیے پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے سربراہان، تاجر برادری ،سیاسی ،مذہبی اور کاروباریافراد نے
آسٹرین ٹائیگر کلب سلاںہ پرایس ڈسٹریبیوشں کھلاڑیوں کو انعمات دیے.
عہدیداران اور محمد منیر احمد مغل صحاب نے تمام حاضرین کا تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے خوش آمدید کہا اور چترال طیارہ حادثہ میں شہداء اور ویانا کے بابائے صحافت محمد بشیر ناصرمرحوم ،منہاس شبیر مرحوم اور ہیرو عبدالستار ایدھی مرحوم کیلیئے اجتمائی دعا فاتحہ کروائی۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرئے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےآمین .
محمد منیر احمد مغل صحاب نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ آج مجھے بہت خوشی ہوئی آپ لوگ آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے پلیٹ فارم پر سب اکھٹے ہوئے.مسجد البلال کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ صحاب کو بابا قائد ویانا ،الحاج محمد اکرم باجوہ صحاب کو 2016کا میڈیا رپورٹر ،عبدلرحمان شاہ کو جوشیلا خطاب کرنے پراورڈیلی روشنی کے ریزیڈنٹ اڈیٹرآمیرصدیق صحاب کو ٹرافییان دی، آمیرصدیق صحاب پروگرام مییں موجود ںہ تھے اں کی جگہہ چیف اڈیٹر رانا ا یدرس ںے حاصل کی .
پاکستانی کمیونٹی سے بھی خطابات کیے. جن میں الحاج خواجہ محمد نسیم صحاب، غلام مصطفی بلوچ صحاب، شیخ وحید صحاب،شوقت اعوان صحاب، رانا عبد سلام صحاب اور سفارت خانہ ویانا سے افضل سوہیل صحاب ںے کیے.
اجتمائی دعائیہ کلمات غلام مصطفی بلوچ ںے ادا کیے اورآخر میں پاکستانی کمیونٹی کےآسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کھلاڑیوں کے اعزاز میں ڈنرپیش کیا جس کا اہتمام دیوان ںے کیا۔پروگرام کی رپورٹنیگ جیو اردو (الحاج محمد اکرم باجوہ )اور ڈیلی روشنی ( بلال خالد )ںے کی .
آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کےصدرنعیم بٹ صحاب ںے اعلان کیا کہ آیندہ جو ینگ ںیا کھلاڑی آیے گا فری کھلیے گا . سارا خرچا آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب بردا شت کرے گا .
پروگرام کی commparing سفیان صحاب اور محمد منیر احمد مغل صحاب ںے کی .
آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب صدرنعیم بٹ صحاب ںے پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے سربراہان کے علاوہ تاجر برادری ،سیاسی ،مذہبی اور کاروباریافراد کا خصوصی طور پر شرکت کرنے کا شکریا ا عد کیا .