چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, جنوری 17, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

اجمیر شریف بم دھماکا، ہندو انتہا پسندوں کوعمرقید کی سزا

مارچ 22, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
اجمیر شریف بم دھماکا، ہندو انتہا پسندوں کوعمرقید کی سزا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

جے پور : بھارتی عدالت نے اجمیر شریف حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر بم دھماکے کے جرم میں دو ہندو انتہا پسندوں کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق راجستھان کی خصوصی عدالت نے دیویندا گپتا اور بھاویش پٹیل کو اجمیر شریف میں حضرت خواجہ غریب نواز کے مزار پر 2007 میں کیے گئے بم دھماکے میں ملوث پائے جانے پر عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
india-post-1
مجسٹریٹ دینیش کمار نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ بھارت میں انتہا پسندی کی اجازت نہیں یہاں رہنے والے ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی ہے اور مزکورہ ملزمان نے بھارتی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلمانوں کی مذہبی اور روحانی مرکز پر دھماکا کیا۔

فیصلے کے بعد سزا پانے والے گپتا اور پٹیل کے وکیل جگدیش رانا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں اور عدالت کے سامنے مکمل حقائق نہیں آسکے ہیں اس لیے مکمل انصاف کے لیے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔

واضح رہے 2007 کو ماہ رمضان میں افطار کے وقت درگاہ اجمیر شریف کے احاطہ نور میں دھمکا کیا گیا تھا جس میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے ابتدائی تحقیقات میں تین افراد کو ملوث پایا گیا تھا جب کہ ماسٹر مائنڈ کے طور پر نابا کمار سرکار عرف سوامی آسیم آنند کا نام سامنے آیا تھا۔
india-post-2

تاہم عدالت نے نابا سرکار عرف سوامی آسیم آنند کو بری کردیا اور تین میں دو کو ملزم قرار دے کر عمر قید سزا سنا دی جب کہ تیسرا ملزم دھماکے کے کچھ عرصے کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔

یاد رہے نابا کمار سرکار جسے سوامی آسیم آنند کہا جا تاہے سمجھوتہ ایکسپریس پر حملے میں بھی ملوث رہا ہے جس میں 75 افراد جاں بحق ہو گئے تھے اور حکومت پاکستان نے بھارت سے نابا کمار کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا تھا

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

شمالی کوریا کے بارے میں صبر کی پالیسی ختم ہو چکی ،امریکا

اگلی خبر

آج پہلے خلیفہ یارِغارحضرت ابوبکرصدیقؓ کا یومِ وصال ہے

متعلقہ خبریں

عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی عدم موجودگی نے کورونا وبا کو مزید خراب کردیا، اقوام متحدہ
بین الاقوامی

عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی عدم موجودگی نے کورونا وبا کو مزید خراب کردیا، اقوام متحدہ

جنوری 16, 2021
شمالی کوریا ’دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار‘ سامنے لے آیا
بین الاقوامی

شمالی کوریا ’دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار‘ سامنے لے آیا

جنوری 15, 2021
ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے دروازے بند، ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک
بین الاقوامی

ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے دروازے بند، ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک

جنوری 14, 2021
شادی کے 2 ماہ بعد ہی شوہر نے نئی نویلی دُلہن کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا
بین الاقوامی

شادی کے 2 ماہ بعد ہی شوہر نے نئی نویلی دُلہن کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا

جنوری 14, 2021
مصباح الحق سے قومی ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا
بین الاقوامی

مصباح الحق سے قومی ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا

جنوری 13, 2021
ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آؤٹ
بین الاقوامی

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آؤٹ

جنوری 13, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In