چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, جنوری 17, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

ارب پتی ’شہزادی‘ جو اپنی ایک شرمناک حرکت کی وجہ سے ملک کی سربراہ نہ بن سکی، اب کہاں اور کس حالت میں ہے؟ انجام جان کر کوئی بھی افسردہ ہوجائے

نومبر 24, 2016
میں بین الاقوامی, تازہ ترین
0 0
ارب پتی ’شہزادی‘ جو اپنی ایک شرمناک حرکت کی وجہ سے ملک کی سربراہ نہ بن سکی، اب کہاں اور کس حالت میں ہے؟ انجام جان کر کوئی بھی افسردہ ہوجائے
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

website

تاشقند  ازبکستان کے سابق صدر اسلام کریموف کی صاحبزادی شہزادی گلنارہ کریموف کبھی وسطی ایشیاءکی امیر ترین دلکش خاتون اور اپنے والد کی جانشین کہلاتی تھیں۔ جائے حیرت ہے کہ آج اسی شہزادی کے متعلق یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ دو سال گمنامی اور کسمپرسی میں گزارنے کے بعد زہر خورانی سے ان کی موت ہوگئی ہے۔
محض چند سال قبل تک گلنارہ کریموف مشرق وسطیٰ کی مشہور ترین سلیبرٹی خواتین میں شمار ہوتی تھیں۔ سابق صدر اسلام کریموف کی صاحبزادی اور ان کی عزیز ترین شخصیت کہلانے والی گلنارہ کریموف کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ وہ اپنے والد کے بعد ملک کا تخت سنبھالیں گی۔ تین سال قبل یہ حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا کہ گلنارہ کی قابل اعتراض ماڈلنگ کی تصاویر سامنے آنے پر صدر اسلام کریموف اپنی عزیز ازجان صاحبزادی سے شدید ناراض ہو گئے اور انہیں محصور کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔
متعدد متضاد اطلاعات میں کبھی انہیں ترکمانستان اور کبھی اسرائیل میں قید بتایا گیا۔ یہ بھی کہا جاتا رہا کہ وہ اپنے ملک میں ہی دماغی صحت کے ہسپتال میںقید کی گئی تھیں۔ صدر اسلام کریموف کی وفات کے بعد ان کے جانشین کے دور میں بھی گلنارہ کریموف لاپتہ ہی رہیں۔ اب یہ تہلکہ خیز خبر سامنے آئی ہے کہ تاشقند کے ایک ہسپتال میں زہر خورانی کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی ہے۔
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ازبکستان میں ابھی بھی کسی کو اصل حقائق معلوم نہیں ہیں لیکن ایک خفیہ ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ گلنارہ کریموف کی موت ہوچکی ہے اور اس کی تدفین بھی کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہیں رات کی تاریکی میں تاشقند کے ایک قبرستان میںدفن کیا گیا اور اس کے بعد ان کی قبر پر بلڈوزر چلا کر اسے ملیا میٹ کر دیا گیا۔ گلنارہ کریموف کی موت کی خبر دینے والے ذریعے کا کہنا تھا کہ اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ اس سانحے کے اصل حقائق کبھی سامنے آسکیں۔ ازبکستان کی حکومت یا کسی متعلقہ ادارے کی جانب سے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

اڑی واقعے پر الزام تراشیوں کے بعد ہم نے تیاریاں مکمل کرلی تھیں, بھارت کے ہتھکنڈوں سے دباو میں والے نہیں:ایئر چیف مارشل

اگلی خبر

وزارت دفاع نے فوجی سربراہوں کی تقرری کیلئے سمری وزیراعظم کو بھیج دی

متعلقہ خبریں

عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی عدم موجودگی نے کورونا وبا کو مزید خراب کردیا، اقوام متحدہ
بین الاقوامی

عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی عدم موجودگی نے کورونا وبا کو مزید خراب کردیا، اقوام متحدہ

جنوری 16, 2021
شمالی کوریا ’دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار‘ سامنے لے آیا
بین الاقوامی

شمالی کوریا ’دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار‘ سامنے لے آیا

جنوری 15, 2021
ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے دروازے بند، ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک
بین الاقوامی

ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے دروازے بند، ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک

جنوری 14, 2021
شادی کے 2 ماہ بعد ہی شوہر نے نئی نویلی دُلہن کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا
بین الاقوامی

شادی کے 2 ماہ بعد ہی شوہر نے نئی نویلی دُلہن کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا

جنوری 14, 2021
مصباح الحق سے قومی ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا
بین الاقوامی

مصباح الحق سے قومی ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا

جنوری 13, 2021
ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آؤٹ
بین الاقوامی

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آؤٹ

جنوری 13, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In