چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, مارچ 4, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیاں، 64 شدت پسند ہلاک

دسمبر 11, 2016
میں بین الاقوامی, تازہ ترین
0 0
افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیاں، 64 شدت پسند ہلاک
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کابل: افغان سیکیورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیوں میں 64 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ عسکریت پسندوں کا اسلحہ ،گولہ بارود بھی تباہ کر دیا گیا، طالبان نے 4 شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گولی مار قتل کردیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی اورمغربی افغانستان میں مختلف فضائی کارروائیوں میں 14عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ فراہ کے ضلع بالا بولوک میں فضائی حملے میں 12 عسکریت پسند مارے گئے۔ ہلمند صوبے کے ضلع نحر سراج میں ایک اور فضائی کارروائی میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ فضائی کارروائیوں میں شدت پسندوں کا اسلحہ ،گولہ بارود بھی تباہ کردیا گیا۔
جنوبی صوبہ قندھار میں فورسز کی کارروائیوں میں 50 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔افغان حکام کے بیان میں کہا گیا کہ فورسز نے قندھار کے ضلع نش میں ’’شفق ٹو‘‘ کے نام سے کیے جانے والے خصوصی آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ بھی استعمال کیا۔ صوبہ پروان میں طالبان نے 4 شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گولی مار قتل کردیا۔
علاوہ ازیں افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں اہم القاعدہ رہنما کو گرفتار کیا گیا ہے جو طالبان کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے مختلف ذرائع پیدا کر رہا تھا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

پاک بحریہ نے گلف آف عدن میں41 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا

اگلی خبر

مقبوضہ کشمیر، 27 برسوں میں 94 ہزار کشمیری شہید، 8 ہزار لاپتہ

متعلقہ خبریں

برطانوی شاہی خاندان کے سابق اسٹاف رکن کے شہزادہ ہیری اورمیگھن پر الزامات
بین الاقوامی

برطانوی شاہی خاندان کے سابق اسٹاف رکن کے شہزادہ ہیری اورمیگھن پر الزامات

مارچ 4, 2021
امریکی پارلیمنٹ پر ایک بار پھر حملے کا خدشہ
بین الاقوامی

امریکی پارلیمنٹ پر ایک بار پھر حملے کا خدشہ

مارچ 4, 2021
کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکا
بین الاقوامی

کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکا

مارچ 4, 2021
کیا روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے؟
بین الاقوامی

کیا روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے؟

مارچ 4, 2021
میانمار میں ’خونی دن‘، فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرنیوالے 38 افراد ہلاک
بین الاقوامی

میانمار میں ’خونی دن‘، فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرنیوالے 38 افراد ہلاک

مارچ 4, 2021
امریکا میں دہشتگردی کے داخلی نوعیت کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ
بین الاقوامی

امریکا میں دہشتگردی کے داخلی نوعیت کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ

مارچ 3, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In