چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, مارچ 9, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

افغان فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ کو قتل کی دھمکیاں، امریکا میں پناہ کی درخواست

دسمبر 28, 2016
میں بین الاقوامی
0 0
افغان فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ کو قتل کی دھمکیاں، امریکا میں پناہ کی درخواست
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ نے قتل کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہوکر امریکا میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 3 سال قبل نیلوفر رحمانی نامی خاتون نے افغانستان ایئر فورس کی پہلی فائٹر پائلٹ بننے کے بعد خواتین کی ہمت و عزم کی نئی داستان رقم کی تھی، انہوں نے 2013 میں فکسڈ ونگ پائلٹ کا اعزاز بھی اپ نے نام کیا لیکن اب انہیں اسی جذبے کی بھاری قیمت چکانا پڑرہی ہے۔

کیپٹن نیلوفر رحمانی کے مطابق انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں جب کہ ان کے اہل خانہ کو بھی تشدد آمیز دھمکیاں ملیں جس کے بعد وہ کئی مرتبہ اپنی سکونت تبدیل کرچکی ہیں۔ خاتون پائلٹ کے وکیل کا کہنا ہےکہ یہ دھمکیاں دہشت گردوں کی جانب سے دی جارہی ہیں۔ وکیل کے مطابق نیلوفر ابھی امریکا میں ہیں اور افغانستان واپسی پر ان کی سلامتی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

نیلوفرکا کہنا ہےکہ انہیں پائلٹ بنانا ان کے والد کا خواب تھا بلکہ وہ دنیا کو بتانا چاہتی تھیں کہ افغانستان جیسے ملک میں بھی خواتین وہ سب کچھ کرسکتی ہیں جو مرد کرسکتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دی گئی پناہ کی درخواست میں خاتون پائلٹ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ ہے اور خواتین کے خلاف امتیاز برتا جاتا ہے۔

دوسری جانب افغان عسکری حلقوں نے نیلوفر رحمانی کے اس قدم پر شدید تنقید کی ہے۔ افغان فوج کے جنرل محمد ردمانش نے امریکا سے کہا ہےکہ نیلوفر نے امریکا میں پناہ کی خاطر جھوٹ بولا ہے لہٰذا امریکا کو ان کی درخواست رد کرنی چاہیے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

اقوام متحدہ ایسا ادارہ ہے جہاں لوگ آکر صرف باتیں کرکے چلے جاتے ہیں، ٹرمپ

اگلی خبر

بھارتی شہر گوا میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا، متعدد افراد زخمی

متعلقہ خبریں

ایک وقت آیا جب شاہی محل میں زندہ رہنا نہیں چاہتی تھی: میگھن کا تہلکہ خیز انٹرویو
بین الاقوامی

ایک وقت آیا جب شاہی محل میں زندہ رہنا نہیں چاہتی تھی: میگھن کا تہلکہ خیز انٹرویو

مارچ 8, 2021
والد نے میرا فون اٹھانا چھوڑ دیا تھا: شہزادہ ہیری کا انکشاف
بین الاقوامی

والد نے میرا فون اٹھانا چھوڑ دیا تھا: شہزادہ ہیری کا انکشاف

مارچ 8, 2021
سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ
بین الاقوامی

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ

مارچ 8, 2021
جیف بیزوس کی سابقہ بیوی اور دنیا کی تیسری امیر ترین خاتون نے دوسری شادی کر لی
بین الاقوامی

جیف بیزوس کی سابقہ بیوی اور دنیا کی تیسری امیر ترین خاتون نے دوسری شادی کر لی

مارچ 8, 2021
کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار
بین الاقوامی

کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

مارچ 6, 2021
اسلام کے بڑھتے اثرو رسوخ سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: اقوام متحدہ
بین الاقوامی

اسلام کے بڑھتے اثرو رسوخ سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: اقوام متحدہ

مارچ 6, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In