(ڈیلی روشنی انٹر نیشنل ویانا آسٹریا رپورٹ : بلال خالد )
اقوام متحدہ بلڈنگ منیجمنٹ سروس کے چیف Chief Masera Diego دفتر میں منعقدہ تقریب میں اسٹاف council president Eric Appiateng
نے خصوصی شرکت کی.١٤عملے کے اسٹاف جو پرمننٹ ہوئے ہیں ان ممالک کی تفصیل اس طرح سے ہیں.پاکستان سے معروف ترین شخصیت محمد آفتاب سیفی عظیمی اور دیگر ممالک Gana,Naigeria,Togo,BRAZIL,Poland,Hungry,Salovakia,Austria, Turki,Tunis,India
شامل تھے ۔تقریب میں خلیجی ممالک سمیت متعدد ممالک کے اعلی عہدیدارن اور ان کی فیملیوں نے بھی شرکت کی .تقریب میں خصوصی اسپیشل کھانے رکھے گئے جن میں پورے پورے تندوری بکرے،چکن تندوری خاص طور پر لوگوں کی توجہ کا مرکز رہی. اسپیشل دعوت پر رانا شبیر اور روشنی انٹرنیشنل کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر جناب محمد عامر صدیّق (ایڈوکیٹ) بھی اس تقریب میں شامل ہوئے.