چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, اپریل 14, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول نگارشات

اللہ رحمن کا قرب

مارچ 18, 2017
میں نگارشات
0 0
اللہ رحمن کا قرب
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ایک محفل میں اباجی نے عظیمی نسبت اور سلسلہ عظیمیہ کی پاور کے بارے میں فرمایا کہ اللہ رحمن تک پہچنے تک صرف سلسلہ عظیمیہ میں سھڑی کےصرف تین اسٹیپ ھیں اور سھڑی بہت چھوٹی ھے ابھی سھڑی کا پہلا اسٹیپ میں خود ھوں اس کے بعد دوسرا اسٹیپ حضور قلندر بابا اولیاء رحمتہ اللہ علیہ اور تیسرا اور اخری اسٹیپ حضور صلی اللہ و علیہ وسلم ھیں اپ لوگ بہت زیادہ خوش نصیب ھیں کہ اللہ رحمن تک پہچنے تک بہت کم فاصلہ ھے جیسے جیسے وقت اگے بڑھتا جائے گا سلسلے عظیمیہ کے اسٹیپ بڑھتے جائیں گے اور اس ھی حساب سے اللہ رحمن تک پہچھنے میں روحانی سفر زیادہ لگے گا پھر گچھ لمحہ بعد ایک عظیمی دوست کے سوال پر فرمایا اگر ابھی کے عظیمی بچے مکمل سلسلے کے اغراضا ومقاصد اور قواعد و ضوابط پر عمل کریں تو انے والے وقتوں کے عظیمی بچوں کو اللہ رحمن تک پہنچنے میں بہت اسانیاں ھوں گی اس لیے کہ اپ سلسلے عظیمیہ کی بنیاد ھیں اگر بنیاد مضبوط ھوگی تو سلسلے عظیمیہ کی عمارت بہت مضبوط ھوگی پھر فرمایا یہ جو سلسلہ عظیمیہ کے اغراضاومقاصد اور قواعد وضوابط ھیں یہ حضور صلی وعلیہ وسلم کے خود بنائے ھوئے ھیں اپ لوگ ان کو بہت اھمیت دیں اس سے انفرادی فائدہ کے علاوہ سلسلے عظیمیہ کو اور اپ جس جگہ رھتے ھیں اس علاقے کو بہت زیادہ دنیاوی اور روحانی فائدہ ھوگا ایک مکمل اور سعید عظیمی روحانی روشنیوں کا اسٹور ھوتا ھے دنیا میں جہاں جہاں عظیمی ھیں اور وہ سلسے کے قوانین پر مکمل عمل کرتے ھیں تو اپنے علاقے کی کثیف روشنی کو جذب کرکے اسے ارتھ کرتے ھیں اور روحانی روشنیاں اپنے ماحول میں جمع کرتے ھیں اس سے اس علاقے کی روشنیاں زیادہ کثیف نہی ھوتی ھیں پھر فرمایا اپ کو احساس ھی نہی سلسلہ عظیمیہ کی نسبت کتنی مضبوط اور پاور فل ھے کہ بہت سے بڑے اولیاء اللہ خود سلسلے عظیمیہ سے مکمل عظیمیوں کو سلسلے کے روحانی بزرگوں سے درخواست کر کے مانگتے ھیں-

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

عظیمی مقابلہ حُسن نعت کا انعقاد

اگلی خبر

بھارتی شہری آصف نظامی اور ناظم نظامی واپس آگئے

متعلقہ خبریں

کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر121)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر121)

اپریل 12, 2021
کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر120)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر120)

اپریل 11, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر 114)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر 114)

اپریل 1, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 110)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 110)

مارچ 27, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 109)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 109)

مارچ 26, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 108)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 108)

مارچ 25, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In