چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, جنوری 18, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

اللہ کی کتاب پر عمل اور اس کے مطابق حکمرانی کریں، خطبہ حج

اگست 31, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
اللہ کی کتاب پر عمل اور اس کے مطابق حکمرانی کریں، خطبہ حج
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

 

حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جارہا ہے جب کہ ڈاکٹر شیخ سعد ناصر الششری مسجد نمرہ سے حج کا خطبہ دیا۔

خطبہ حج کے اہم نکات

  • اللہ نے وعدہ کیا ہے متقی بندے جنت میں داخل کیے جائیں گے

  • اللہ نے حکم دیا ہے کہ اسی کی عبادت کرواور سرجھکاؤ

  • زکوة میں مال کا مخصوص حصہ فقرا کو صدقہ کرنا ہوتاہے

  • اسلام کی تعلیمات اچھے اخلاق کی بھی تعلیم دیتی ہیں

  • شریعت اسلامیہ نے مالی اور معاشی نظام کو بھی منظم کیا

  • والدین کی خدمت اور فرمانبرداری اولاد پر فرض ہے

  • زیادتی مسلمان کے ساتھ ہو یا غیر مسلم کے ساتھ، اسلام میں منع ہے

  • ہم پر لازم ہے شریعت کے احکامات پرپوری طرح عمل پیراہوں

  • مسلمان پر لازم ہے کہ ان حدود کی حفاظت کرے جو اللہ نے اس کیلیے کھینچ دیں

  • ہر قسم کے تعصب سےاجتناب کریں

  • اسلام امن کا درس دیتا ہے

  • کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر فوقیت نہیں

  • اللہ کی کتاب پر عمل کریں اور اس کے مطابق حکمرانی کریں

حج کے پہلے مرحلے میں عازمین غسل کے بعد احرام باندھ کر تلبیہ کہتے ہوئے مسجد الحرام سے منیٰ پہنچے۔

عرفات میں نماز ظہر اور عصر ساتھ ادا کرنے اور مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سننے کے بعد عصر اور مغرب کے درمیان وقوف ہوگا جس کے دوران حجاج اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوکر خصوصی دعائیں کریں گے جس کے بعد نماز مغرب سے قبل ہی میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوں گے جہاں حجاج نماز مغرب اور عشاء ایک ساتھ ادا کریں گے۔

 حجاج کرام مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے رات بسر کریں گے جہاں سے وہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد واپس منیٰ روانہ ہوں گے۔

 منیٰ میں مرد حجاج کرام قربانی کرکے سرکے بال منڈوائیں گے جب کہ خواتین تھوڑے بال کٹوائیں گی، پھر حجاج طواف اور زیارت کے لیے مکہ روانہ ہوں گے۔

حجاج منیٰ واپس آکر وہاں گيارہ، بارہ ذی الحج كی راتيں گزاریں گے اور ہر دن زوال كے بعد تينوں جمرات كو كنكرياں ماری جائیں گی۔

12 تاريخ كو تینوں شیاطین کو كنكرياں مارنے کے بعد جلد چاہیں تو غروب آفتاب سے قبل منٰی سے نكلنا ہوگا اور تاخير چاہیں تو 13 تاريخ كی رات منٰی ميں بسر کی جائے گی۔ حجاج اپنے وطن روانہ ہونے سے قبل الوداعی طواف کریں گے۔

 

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کینسر کے خاتمے کیلئے انقلابی ’زندہ دوا‘

اگلی خبر

شاداب خان کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ

متعلقہ خبریں

عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی عدم موجودگی نے کورونا وبا کو مزید خراب کردیا، اقوام متحدہ
بین الاقوامی

عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی عدم موجودگی نے کورونا وبا کو مزید خراب کردیا، اقوام متحدہ

جنوری 16, 2021
شمالی کوریا ’دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار‘ سامنے لے آیا
بین الاقوامی

شمالی کوریا ’دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار‘ سامنے لے آیا

جنوری 15, 2021
ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے دروازے بند، ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک
بین الاقوامی

ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے دروازے بند، ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک

جنوری 14, 2021
شادی کے 2 ماہ بعد ہی شوہر نے نئی نویلی دُلہن کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا
بین الاقوامی

شادی کے 2 ماہ بعد ہی شوہر نے نئی نویلی دُلہن کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا

جنوری 14, 2021
مصباح الحق سے قومی ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا
بین الاقوامی

مصباح الحق سے قومی ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا

جنوری 13, 2021
ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آؤٹ
بین الاقوامی

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آؤٹ

جنوری 13, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In