چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, مارچ 7, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

امریکا؛ نئی حکومت کی شعبہ اطلاعات کی ٹیم کے تمام عہدے خواتین کو تفویض

نومبر 30, 2020
میں بین الاقوامی, شعبہ خواتین
0 0
امریکا؛ نئی حکومت کی شعبہ اطلاعات کی ٹیم کے تمام عہدے خواتین کو تفویض
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:امریکی صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جوبائیڈن نے کابینہ ارکان کے بعد اب اپنی کمیونی کیشن ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس کے لیے تمام ذمہ داریوں کے لیے خواتین کو منتخب کیا گیا ہے۔ 

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس نے وائٹ ہاؤس کے شعبہ اطلاعات کے لیے کیٹ بیڈنگفیلڈ کا انتخاب کیا ہے۔ صدر اوباما کے دور میں بھی جوبائیڈن کے ساتھ کام کرنے والی کیٹ بیڈنگفیلڈ انتخابی مہم میں جو بائیڈن اور کاملا ہیرس کی کمیونی کیشن ڈائریکٹر رہی ہیں۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن کیٹ بیڈنگفیلڈ کے نائب کے لیے قرعہ فال مہاجرین کے لیے آواز بلند کرنے والی تنظیم ‘امریکا وائس’ کی ڈپٹی ڈائریکٹر ہلی ٹوبر کے نام نکلا ہے۔ اسی طرح اسپیکر نینسی پیلوسی کی کمیونی کیشن ڈائریکٹر ایشلے ایٹنی کو نائب صدر کاملا ہیرس کی کمیونی ڈائریکٹر بھی نامزد کردیا گیا ہے۔

نائب صدر کاملا ہیرس کی سینئر مشیر اور مرکزی ترجمان کے لیے سیمون سینڈرز کو نامزد کیا گیا ہے جو اس سے قبل ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل سینیٹر برنی سینڈر کی انتخابی مہم میں کام کرچکی ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کے لیے جین ساکی کو نامزد کیا گیا ہے۔ جین ساکی اس سے قبل باراک اوباما کے دور میں کمیونی کیشن کے مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے چکی ہیں جب کہ سیاسی تجزیہ کار کیرن جین پیری بطور نائب جین ساکی کے ساتھ کام کریں گی۔

قبل ازیں جو بائیڈن نے کابینہ کے لیے اینٹنی بلنکن کو وزیرِ خارجہ، الحاندرو مایورکاس کو وزیرِ داخلہ، جیوک سولیون کو مشیر برائے قومی سلامتی اور ایورل ہینز کو نیشنل انٹیلی جنس کا ڈائریکٹر نامزد کیا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

صدارتی انتخابات: ٹرمپ نے سپریم کورٹ پر بھی شک کا اظہار کردیا

اگلی خبر

احسان مانی اور وسیم خان کے 2 سال میں ٹیم پاکستان کی پرفارمنس

متعلقہ خبریں

کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار
بین الاقوامی

کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

مارچ 6, 2021
اسلام کے بڑھتے اثرو رسوخ سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: اقوام متحدہ
بین الاقوامی

اسلام کے بڑھتے اثرو رسوخ سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: اقوام متحدہ

مارچ 6, 2021
تمام مذاہب کے ماننے والوں کو جہیز جیسی لعنت کا خاتمہ کرنا چاہیے،اسد الدین اویسی
بین الاقوامی

تمام مذاہب کے ماننے والوں کو جہیز جیسی لعنت کا خاتمہ کرنا چاہیے،اسد الدین اویسی

مارچ 6, 2021
سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا
بین الاقوامی

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا

مارچ 6, 2021
خودکشی کرنے والی عائشہ کا خط سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات
شعبہ خواتین

خودکشی کرنے والی عائشہ کا خط سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات

مارچ 6, 2021
83 سالہ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کا بالی وڈ گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل
بین الاقوامی

83 سالہ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کا بالی وڈ گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل

مارچ 5, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In