چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, اپریل 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

امریکا نے تجارتی جنگ چھیڑ دی ہے، چین کا الزام

جون 15, 2018
میں بین الاقوامی
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیجنگ کی درآمدی اشیاء پر ٹیکس عائد کر کے تجارتی جنگ چھیڑ دی ہے۔

چین کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے چین سے 50 ارب ڈالر کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس نافذ کر کے پہلی گولی چلائی ہے۔

چین کی وزارت تجارت کے مطابق امریکا نے پہلے سے اپنا ذہن تبدیل کر رکھا تھا اور اب انہوں نے تجارتی جنگ شروع کر دی ہے۔

چین کی حکومت کا کہنا ہے امریکی ٹیکسز کے جواب میں واشنگٹن کی تقریباً 1100 اشیاء پر ٹیکس عائد کیا جائے گا جس میں چین کی ایرو اسپیس، روبوٹکس، مینو فیکچرنگ اور آٹو انڈسٹری شامل ہوں گی۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ چین تجارتی جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے قومی مفاد، گلوبلائزیشن اور دنیا کے تجارتی نظام کے لیے چین اس قسم کے اقدامات کا بھرپور مقابلہ کرے گا۔

چین کا کہنا ہے کہ ہم جلد ہی امریکی درآمدی اشیاء پر ٹیکس نافذ کریں گے جس کی شدت امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیکسوں کے برابر ہو گی۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ چین نے جوابی اقدام کیا تو مزید ٹیکس نافذ کریں گے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کالعدم تحریک طالبان کا سربراہ ملا فضل اللہ مارا گیا، افغان حکام کی تصدیق

اگلی خبر

فیفاورلڈکپ 2018: یوروگوئے نے مصر کو ایک صفر سے ہرا دیا

متعلقہ خبریں

یو اے ای کی پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار کی تصدیق
بین الاقوامی

یو اے ای کی پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار کی تصدیق

اپریل 15, 2021
امریکی وزیر خارجہ کا افغانستان کا اچانک دورہ
بین الاقوامی

امریکی وزیر خارجہ کا افغانستان کا اچانک دورہ

اپریل 15, 2021
بھارت: پہلی بار ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے
بین الاقوامی

بھارت: پہلی بار ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے

اپریل 15, 2021
رواں سال ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ
بین الاقوامی

رواں سال ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ

اپریل 14, 2021
برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا
بین الاقوامی

برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا

اپریل 14, 2021
جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا
بین الاقوامی

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا

اپریل 13, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In