چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, اپریل 14, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

امریکا نے شام کیخلاف فوجی کارروائی کا آغازکردیا

اپریل 7, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
امریکا نے شام کیخلاف فوجی کارروائی کا آغازکردیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:امریکا نے شام کے خلاف فوجی کارروائی کا آغازکردیا۔ امریکا کی جانب سے انسٹھ ٹام ہاک کروز میزائل شام  کے ایئر بیس پر فائر کیے گئے۔

امریکا نے شام کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔شام کےشہرادلیب میں مبینہ کیمیائی حملےکےبعد امریکا نے شام کی ائیربس پرفضائی حملہ کیا ہے۔ امریکا نے روس کے سوا متعدد ممالک کو اپنی فوجی کارروائی سے آگاہ کردیا ہے جبکہ شام نے اس حملے کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے ۔

امریکی محکمہ دفاع کے مرکز پینٹاگون کے مطابق مشرقی بحیرہ روم میں بحری بیڑے سے59 ٹام ہاک کروز میزائل سے شام کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایاگیا۔ پینٹاگون کے مطابق حملے میں میزائل سے لاجسٹک اوراسلحہ کےذخیرے کو نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق جس ائر بیس کو نشانہ بنایا گیا اس کا براہ راست تعلق خوفناک کیمیائی ہتھیاروں کے حملے سے تھا۔رواں ہفتے کے اوائل میں کیمیائی حملہ بشارالاسد حکومت کی کمانڈ میں اسی مقام سے فضائیہ کی مدد سے کیا گیا تھا۔

امریکی حملے کے بعد شام کے سرکاری ٹی وی پر بیان جاری کیا گیا کہ امریکی جارحیت نے شام کے ایک فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے ۔

دوسری جانب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کیمیائی حملے میں معصوم بچوں کا قتل انسانیت کی توہین ہے جس میں تمام حدود پامال کر دی گئیں،شام اور اسد کے حوالے سے میرا رویہ کافی حد تک بدل گیا ہے۔ امریکی صدرنے قوم سے خطاب میں کہا کہ آمر بشارالاسد کے خلاف شام پر ٹارگٹڈ حملے کا حکم دے دیا ہے ۔ مہذب ممالک بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے میں مدد کریں۔ آمر بشار الاسد نے بے گناہ لوگوں کو سفاکی سے مارا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شام  پر فضائی  حملہ وسیع تر قومی مفاد میں کیا۔شام میں خانہ جنگی بند کرانے کیلئے امریکا کا ساتھ دیں۔ ہرطرح کی دہشت گردی کا ہمیشہ کیلئے خاتمے کیلئے ساتھ دیں۔

واضح رہے کہ شام کے شہر ادلب کے علاقے خان شیخون میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر بشار الاسد اور روس کی فوج نے زہریلی گیس والے بموں سے حملہ کیا تھا، واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی جبکہ 400 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

امریکہ اور مغربی اتحادیوں نے شام پر فضائی حملے کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا جس کی بشارالاسد حکومت نے تردید کی ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

پی ٹی آئی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

اگلی خبر

ایم کیوایم کے وائٹ پیپر کو دیکھ کر افسوس ہوا، وزیراعلیٰ سندھ

متعلقہ خبریں

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا
بین الاقوامی

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا

اپریل 13, 2021
سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا
بین الاقوامی

سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

اپریل 12, 2021
عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی
بین الاقوامی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی

اپریل 12, 2021
امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے
بین الاقوامی

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

اپریل 12, 2021
میانمار: سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 مظاہرین ہلاک
بین الاقوامی

میانمار: سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 مظاہرین ہلاک

اپریل 11, 2021
پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا
بین الاقوامی

پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا

اپریل 9, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In