چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, مارچ 1, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

امریکا نے پاک چین اقتصادی راہداری پر اعتراض اٹھا دیا

اکتوبر 7, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
امریکا نے پاک چین اقتصادی راہداری پر اعتراض اٹھا دیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: امریکی وزیردفاع جیمز میٹس بھارت کی زبان بولنے لگے اور انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری پراعتراض کر دیا ہے۔

امریکی وزیر دفاع جمیز میٹس اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی جنرل جوزف ڈانفورڈ سینیٹ آرمڈ کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور قانون سازوں کو پاک چین اقتصادی راہداری اور پاک افغان خطے کی موجوہ صورتحال کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے سینیٹ آرمڈ سروسز پینل کو بتایا کہ چین کا منصوبہ سی پیک ون بیلٹ ون روڈ کا حصہ ہے اور سی پیک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقے سے گزر رہا ہے جو اپنی من مانی کرکے خود ہی اپنی کمزوری ظاہرکر رہا ہے۔

امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ دنیا بھر میں کئی سڑکیں اور گزرگاہیں موجود ہیں تاہم کسی ملک نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے پر اپنی من مانی نہیں کی، امریکا ’ون بیلٹ ون روڈ‘ کی مخالفت کرتا ہے۔

امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے اس منصوبے کی مخالفت کی وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستان سے گزرنے والے اس منصوبے کا ایک حصہ کشمیر سے ہور گزرے گا جو کہ متنازع علاقہ ہے۔

چین سے متعلق انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشگردی کے نکتہ پر امریکا اور چین مل کر افغانستان میں کام کرسکتے ہیں۔

جیمز میٹس نے بیجنگ سے متعلق خبردار کیا کہ امریکا کو چین کے بارے میں کسی ابہام میں نہیں رہنا چاہیے کیونکہ حکمت عملی کے تناظر میں ایک سِمت ایسی ہے جہاں امریکا اور چین ایک دوسرے کے مخالف ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سیاسی فیصلے عدالتوں اور سڑکوں پر نہیں ہونے چاہئیں، وزیراعظم

اگلی خبر

سینئر حریت رہنما شبیر شاہ کو تہاڑ جیل میں جان سے مارنے کی دھمکیاں

متعلقہ خبریں

بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 6 کشمیریوں کوشہید کیا: کشمیری میڈیا
بین الاقوامی

بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 6 کشمیریوں کوشہید کیا: کشمیری میڈیا

مارچ 1, 2021
اسرائیل نے اپنے بحری جہاز کے قریب دھماکے کا الزام ایران پر لگادیا
بین الاقوامی

اسرائیل نے اپنے بحری جہاز کے قریب دھماکے کا الزام ایران پر لگادیا

مارچ 1, 2021
سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی
بین الاقوامی

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی

فروری 27, 2021
ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی
بین الاقوامی

ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

فروری 27, 2021
بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی
بین الاقوامی

بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی

فروری 26, 2021
امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم
بین الاقوامی

امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In