چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

امریکا کو خطرہ ہوا تو شمالی کوریا کو تباہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ

ستمبر 19, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
امریکا کو خطرہ ہوا تو شمالی کوریا کو تباہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو خطرہ ہوا تو شمالی کوریا کو ختم کرنے کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں ہوگا۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربات پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کی حکومت کرپٹ ہے اور اخلاقی طور پر یہ ایک ناکام ریاست ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے لیڈر کو جارحانہ رویہ ترک کرنے تک تنہا کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کے لیے واحد راستہ ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام سے دستبردار ہو۔

امریکی صدر نے کہا کہ شمالی کوریا کا سربراہ اپنے اور اپنی ریاست کیلئے خودکش مشن پر ہے

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بعض ممالک بدترین صورت حال کی طرف جارہے ہیں، اقوام متحدہ ایسے ملکوں کے مسائل حل کرنے میں مدد کرسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں نے طاقت کو یکجا کیا ہوا ہے، دہشت گرد دنیا کے کونے کونے میں پھیل گئے ہیں اور مضبوط ہورہے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ بنیاد پرست اسلامی انتہا پرستی کو ختم کیا جائے گا، القاعدہ، طالبان، حزب اللہ اور دیگر دہشتگرد گروپوں کی مدد کرنے والے ملکوں کو بے نقاب کرنے کا وقت آگیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ امریکی عوام کا مفاد سب سے بالاتر رکھتے ہیں، منتخب ہونے کے بعد سے اب تک حکومت نے قابل قدر کام کیے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے 7 ہزار ملین ڈالر امریکی فوج اور دفاع پر خرچ کیے ہیں اور جلد امریکی فوج پہلے سے زیادہ مضبوط فوج بن جائےگی۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہر ملک سے توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنے لوگوں کے مفادات کا خیال رکھے، تمام ممالک دوسری اقوام کےحقوق کا بھی خیال رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ شام تنازعے کا ایسا سیاسی حل نکالا جائے جو عوام کیلئے باعث احترام ہو، شامل میں کمیائی ہتھیاروں کا استعمال پریشان کن ہے۔

خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے یہ پہلا خطاب ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

برما کو عالمی احتساب کا کوئی خوف نہیں: آنگ سان سوچی

اگلی خبر

چار طرح کے غافلوں چار مسائل کے حل ۔

متعلقہ خبریں

83 سالہ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کا بالی وڈ گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل
بین الاقوامی

83 سالہ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کا بالی وڈ گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل

مارچ 5, 2021
میگھن مارکل کی برطانوی شاہی خاندان پر الزامات کی بارش
بین الاقوامی

میگھن مارکل کی برطانوی شاہی خاندان پر الزامات کی بارش

مارچ 5, 2021
میانمار میں فوجیوں نے ٹک ٹاک کے ذریعے مظاہرین کو دھمکانا شروع کر دیا
بین الاقوامی

میانمار میں فوجیوں نے ٹک ٹاک کے ذریعے مظاہرین کو دھمکانا شروع کر دیا

مارچ 5, 2021
ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ بند
بین الاقوامی

ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ بند

مارچ 5, 2021
امریکا نے میانمار کی فوجی قیادت کی ایک ارب ڈالر منتقلی کی کوشش ناکام بنادی
بین الاقوامی

امریکا نے میانمار کی فوجی قیادت کی ایک ارب ڈالر منتقلی کی کوشش ناکام بنادی

مارچ 5, 2021
برطانوی شاہی خاندان کے سابق اسٹاف رکن کے شہزادہ ہیری اورمیگھن پر الزامات
بین الاقوامی

برطانوی شاہی خاندان کے سابق اسٹاف رکن کے شہزادہ ہیری اورمیگھن پر الزامات

مارچ 4, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In