چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, جنوری 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

امریکا کو سفارتکاروں کی ملک بدری پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی، روس کی دھمکی

دسمبر 30, 2016
میں بین الاقوامی, تازہ ترین
0 0
امریکا کو سفارتکاروں کی ملک بدری پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی، روس کی دھمکی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے الزام میں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے اقدام کی امریکا کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن کے ترجمان دمتری پسکو نے کہا ہے کہ سائبرحملوں کے الزام میں جو قدم امریکا نے اٹھایا اور روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا یہ اقدامات غیر قانونی ، غیرمحتاط ناقابلِ یقین اور اشتعال انگیز خارجہ پالیسی کا ثبوت ہیں اس کے جواب میں امریکا کو بھاری قیمت چکانا ہوگی اور اسے بہت تکلیف بھی ہوگی، ان کا کہنا تھا کہ صدر پوتن ان اقدامات پر جوابی کارروائی کریں گے تاہم روس صدر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے تک انتظار کر سکتا ہے۔روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروف کا کہنا تھا کہ امریکی حکام کی جانب سے روسی ہیکرز کے بارے میں آنے والی خبریں سن سن کر ہم پہلے ہی بیزار آ چکے ہیں، اوباما انتظامیہ نے گزشتہ 6 ماہ سے غلط افواہوں کی مہم شروع کررکھی ہے جس کا مقصد نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اپنی من پسند امیدوار کو فتح دلانا تھا تاہم وہ اپنے اس مقصد میں بری طرح ناکام ہوگئے اور اب وہ اس ناکامی کا الزام دوسرے ملک پر لگا کر دونوں ممالک کے تعلقات کو شدید نقصان پہنچارہے ہیں۔
ماریا زخاروف کا کہنا تھا کہ روسی سفارتکاروں کی ملک بدری اور دیگر پابندیوں پر عملدرآمد کے باوجود بھی انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے 20 جنوری کو ٹرمپ انتظامیہ کے لائحہ عمل کو دیکھا جائے گا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ہم آج بھی میثاق جمہوریت پر کاربند ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اگلی خبر

بھارت کی ملکہ حسن الیکشن میں حصہ لیں گی

متعلقہ خبریں

شمالی کوریا ’دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار‘ سامنے لے آیا
بین الاقوامی

شمالی کوریا ’دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار‘ سامنے لے آیا

جنوری 15, 2021
ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے دروازے بند، ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک
بین الاقوامی

ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے دروازے بند، ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک

جنوری 14, 2021
شادی کے 2 ماہ بعد ہی شوہر نے نئی نویلی دُلہن کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا
بین الاقوامی

شادی کے 2 ماہ بعد ہی شوہر نے نئی نویلی دُلہن کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا

جنوری 14, 2021
مصباح الحق سے قومی ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا
بین الاقوامی

مصباح الحق سے قومی ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا

جنوری 13, 2021
ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آؤٹ
بین الاقوامی

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آؤٹ

جنوری 13, 2021
امریکا: 67 سال میں پہلی مرتبہ خاتون کو سزائے موت دیدی گئی
بین الاقوامی

امریکا: 67 سال میں پہلی مرتبہ خاتون کو سزائے موت دیدی گئی

جنوری 13, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In