چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, جنوری 20, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں برتی جارہی، وزارت داخلہ

مارچ 30, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں برتی جارہی، وزارت داخلہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں برتی جارہی اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کا بیان سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے چند روز قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کی جانب سے ہم پر تو تنقید کی جاتی ہے لیکن امریکیوں کو ویزے دینے کا سلسلہ تو اب بھی جاری ہے، ایک طرف اتحادی سپورٹ فنڈ لیا جارہا ہے اور جب تک امریکا سے امداد لی جائے گی امریکیوں کو ویزے بھی ملتے رہیں گے۔

بیان کی تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ سابق وزیرداخلہ کا بیان معصوم، غلط اورجھوٹ پر مبنی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ویزوں کے اجرا کا اتحادی سپورٹ فنڈز سے کوئی تعلق نہیں جب کہ رحمان ملک کو یہ بھی علم نہیں کہ کولیشن سپورٹ فنڈ بند ہوچکا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کے ویزوں کے اجرا سے متعلقترجمان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ویزوں کے اجرا میں کسی قسم کی کوئی بھی نرمی نہیں برتی اور ویزوں کے اجرا سے متعلق قابل ذکر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جن میں غیرملکیوں کا ڈیٹا بینک بنانا، ڈیجیٹلائز ویزا سسٹم اور سفارت خانوں کو غیرقانونی طور پر دیئے گئے اختیارات کی واپسی ہے اور اگر سابق وزیرداخلہ کے پاس خاموشی سے ویزا جاری ہونے کا ایک بھی ثبوت موجود ہے توعوام کے سامنے لائیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ٹرمپ کا سفری پابندیوں کا نیا حکم نامہ غیر معینہ مدت تک معطل

اگلی خبر

متعلقہ خبریں

فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائفارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا: احسن اقبال
پاکستان

فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائفارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا: احسن اقبال

جنوری 20, 2021
لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال پرانی تحقیقات بند کرنےکی درخواستیں نمٹا دیں۔
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال پرانی تحقیقات بند کرنےکی درخواستیں نمٹا دیں۔

جنوری 20, 2021
چوہدری برادران کیخلاف سالوں پرانی تحقیقات بند کرنے کی درخواستیں نمٹادی گئیں
پاکستان

چوہدری برادران کیخلاف سالوں پرانی تحقیقات بند کرنے کی درخواستیں نمٹادی گئیں

جنوری 20, 2021
ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری
پاکستان

ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری

جنوری 20, 2021
پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج
پاکستان

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج

جنوری 19, 2021
‘براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کریں گے، عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائےگا’
پاکستان

‘براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کریں گے، عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائےگا’

جنوری 19, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In