چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, فروری 25, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کے ساتھ سلام دعا کا موقع ، ہوٹل میں کافی پینے کیلئے 50لاکھ روپے ادا کرنا ہونگے

دسمبر 13, 2016
میں بین الاقوامی, تازہ ترین
0 0
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کے ساتھ سلام دعا کا موقع ، ہوٹل میں کافی پینے کیلئے 50لاکھ روپے ادا کرنا ہونگے
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کیساتھ سلام دعا اور ہوٹل میں کافی پینے کیلئے 50لاکھ روپے ادا کرنا ہونگے ، یہ رقم ٹرمپ کے بیٹے ایرک کی زیر نگرانی ایس ٹی جوڈز چلڈرن ریسرچ ہسپتال کے اکاﺅنٹ میں جمع کرائی جائے گی ۔

 ٹرمپ کی نوجوان بیٹی سے ملاقات کرنے والوں کیلئے ایک چیرٹی ویب سائٹ ” چیرٹی بز “ نے انوکھی پیش کش متعارف کر ادی ، ایوانکا ٹرمپ کیساتھ کافی پینے کے خواہش مند افراد کو اس خواہش کے تکمیل کیلئے 50لاکھ روپے ادا کرنا ہونگے ۔

آفر پیش ہونے کے 11روز کے دوران 10بولیاں لگ چکی ہیں تاہم ابھی تک زیادہ سے زیادہ 18لاکھ 50ہزار کی آفر دی گئی ہے ۔ کامیاب بولی دینے والے شخص کو ایوانکا ٹرمپ کیساتھ ہوٹل میں 30سے 40منٹ تک کافی پینے کا موقع میسر آئے گا تاہم یہ ملاقات 2017ءکے اوائل میں شیڈول ہو گی ۔ کامیاب بولی دینے والا ٹرمپ کی بیٹی کے ساتھ ٹرمپ ٹاور یا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل میں بیٹھ کر کافی پی سکے گا ۔

چیرٹی بز ویب سائٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی وجہ کی بنیاد پر کامیاب بولی دینے والے کا نام منسوخ کیا جا سکتا ہے اور ٹرمپ آرگنائزیشن معمولی سے شک کی بناءپر کسی کو بھی کافی ڈیٹ کی اجازت دینے سے منع کر سکتا ہے ۔

ملاقات کے دوران ٹرمپ کی بیٹی کو اپنے ساتھ ایک فوٹو گرافر ہوٹل میں لانے کی اجازت ہو گی جبکہ ایوانکا ٹرمپ کے ساتھ خفیہ سروس کے ارکان بھی موجود ہونگی ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کراچی میں ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کا جدید ترین نظام متعارف کرادیا، عالمی سطح پر بھی تسلیم ہو گا

اگلی خبر

لڑکی اغواءکا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، لڑکی بازیاب، جعلی عامل نے نکاح کا دعویٰ کر دیا

متعلقہ خبریں

چین: فوجی اہلکاروں کی تضحیک پر 6 افراد گرفتار
بین الاقوامی

چین: فوجی اہلکاروں کی تضحیک پر 6 افراد گرفتار

فروری 24, 2021
سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور مشکل کا سامنا
بین الاقوامی

سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور مشکل کا سامنا

فروری 23, 2021
ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر تیار ہوگیا
بین الاقوامی

ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر تیار ہوگیا

فروری 22, 2021
انسانوں میں ایک نئے وائرس کا پہلا کیس، روس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بین الاقوامی

انسانوں میں ایک نئے وائرس کا پہلا کیس، روس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

فروری 20, 2021
امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان
بین الاقوامی

امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان

فروری 20, 2021
امریکا نے ایران جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی
بین الاقوامی

امریکا نے ایران جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی

فروری 19, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In