چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, جنوری 20, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

انصارالشریعہ گروپ کے تمام لڑکے این ای ڈی، داؤد اور کراچی یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہیں،انکشافات

ستمبر 6, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
انصارالشریعہ گروپ کے تمام لڑکے این ای ڈی، داؤد اور کراچی یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہیں،انکشافات
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی : انصارالشریعہ کے گرفتارسربراہ ڈاکٹرعبداللہ ہاشمی نے تفتیش میں اہم رازاگل دئیے، ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردی کی تربیت افغانستان سے لی، گروپ میں شامل لڑکے کراچی یونیورسٹی،این ای ڈی اور داؤد یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انصارالشریعہ کے گرفتار سربراہ ڈاکٹرعبداللہ ہاشمی نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کئے، دہشت گرد ملزم نے بتایا کہ انصارالشریعہ تنظیم کا آغاز دو ہزار پندرہ میں ہوا، جس کے بعد القاعدہ سے الحاق اور سپورٹ کے لئے عبداللہ بلوچ سے رابطہ کیا لیکن انھیں اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے کو کہا گیا۔

انصارالشریعہ کے گرفتار سربراہ نے بتایا عبداللہ بلوچ کراچی میں ہی ہوتا تھا،دو ہزار بارہ میں اس کے ٹھکانے پر چھاپا پڑا اور اسلحہ و گولا بارود ملا، جس کے بعد وہ افغانستان فرار ہوگیا۔

ملزم نے انکشاف کیا کہ دہشت گردی کی تربیت افغانستان سے لی،  کراچی میں اپنے آپ کو منوانے کے لئے پولیس کلنگ کی، گروپ میں شامل دس بارہ لڑکے کراچی یونیورسٹی،این ای ڈی اور داؤد یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہیں۔

ملزم نے بتایا کہ دہشت گردی کی تربیت افغانستان کے علاقے شراوک سے لی، ہلاک ملزم حسان عرف ولید کی عمر ستائیس سال تھی اور لزارہجری کارہائشی تھا، ملزم حسان افغانستان سے تربیت لیکر آیا تھا اورالیکٹرونک انجینئر تھا ، حسان این ای ڈی سے پی ایچ ڈی کررہا تھا،جبکہ داؤد یونیورسٹی میں الیکٹرونک سائنس کا ٹیچر بھی تھا۔

ڈاکٹرعبداللہ ہاشمی نے انکشاف کیا کہ ملزم حسان کو پینتالیس ہزارتنخواہ ملتی تھی آدھی تنخواہ گھراور آدھی تنظیم کو دیتا تھا،اس کی والدہ ڈاکٹر اور والد پروفیسر ہیں۔

ملزمان نے گلبرگ پولیس اورعزیز بھٹی چوکی پر منصوبہ بندی کرنے کا بھی انکشاف کیا۔

انصار الشریعہ کا سرغنہ عبد اللہ ہاشمی گرفتار

یاد رہے کہ کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے انصار الشریعہ کے سرغنہ عبد اللہ ہاشمی کو گلزار ہجری سے گرفتار کیا تھا ، ملزم ڈاکٹرعبداللہ ہاشمی کی عمر اٹھائیس برس ہےجو انصارالشریعہ کاترجمان بھی ہے۔

عبداللہ ہاشمی نے جامعہ کراچی سے اپلائیڈ فزکس میں ایم ایس سی کیا، عبداللہ آئی ٹی ماہر اور این ای ڈی کمپیوٹر سیکشن میں ملازمت کرتا تھا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ملتان بینچ بدتمیزی کیس: ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر نے معافی نامہ جمع کرادیا

اگلی خبر

سپریم کورٹ کا پاناما جے آئی ٹی رکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان

متعلقہ خبریں

فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائفارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا: احسن اقبال
پاکستان

فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائفارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا: احسن اقبال

جنوری 20, 2021
لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال پرانی تحقیقات بند کرنےکی درخواستیں نمٹا دیں۔
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال پرانی تحقیقات بند کرنےکی درخواستیں نمٹا دیں۔

جنوری 20, 2021
چوہدری برادران کیخلاف سالوں پرانی تحقیقات بند کرنے کی درخواستیں نمٹادی گئیں
پاکستان

چوہدری برادران کیخلاف سالوں پرانی تحقیقات بند کرنے کی درخواستیں نمٹادی گئیں

جنوری 20, 2021
ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری
پاکستان

ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری

جنوری 20, 2021
پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج
پاکستان

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج

جنوری 19, 2021
‘براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کریں گے، عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائےگا’
پاکستان

‘براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کریں گے، عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائےگا’

جنوری 19, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In