ہالینڈ (ڈیلی روشنی) ہالینڈ بھر میں اُڑنے والی کاروں کی خریداری کا سلسلہ شروع ہونےوالا ہے مارکیٹ میں ان کاروں کی قیمت تین لاکھ سے پانچ لاکھ یورو تک ہو گی۔ان کاروں کی رفتار زیادہ سے زیادہ ۱۸۰ کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی ۔ان کاروں کو آڑانے کے لئے ہوابازی کے ادارے سے سرٹیفیک لینا ضروری قرار دیاگیا ہے ۔ان اُڑنے والی کاروں کی خریداری کے خواہش مند خواتین وحضرات کو ۲۰۱۸ تک انتظار کرنا ہو گا