چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, فروری 26, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

آرمی چیف دو روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے

ستمبر 12, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
آرمی چیف دو روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2روزہ سرکاری دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کینبرا میں ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹر آمد پر تینوں مسلح افواج نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے آسٹریلین آرمی اور بحریہ کے سربراہان کے علاوہ وزیرخارجہ اور وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی۔

آرمی چیف نے آسٹریلین سویلین اور فوجی قیادت کو خطے کی سلامتی کی صورتحال اور امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔

اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن سے متعلق کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امید کرتا ہے کہ اس کے سیکیورٹی تحفظات کو بھی دور کیا جائے گا، علاقائی معیشت میں پاکستان کا اہم کردارہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ پاکستان نے سیکیورٹی صورت حال بہتر کی ہے۔

آسٹریلوی قیادت نے دفاع اور سلامتی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف کوششوں پر پاکستان کے کردار کو سراہا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آج کی یادگار تصویر

اگلی خبر

حلقہ این اے 120، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیپٹن محمد صفدر کو شوکاز نوٹس جاری

متعلقہ خبریں

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد
پاکستان

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

فروری 25, 2021
آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چُنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز
پاکستان

آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چُنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز

فروری 25, 2021
یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان
پاکستان

یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

فروری 25, 2021
منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور

فروری 24, 2021
جس علاقے میں کتے نے کاٹا وہاں کا MPA معطل ہوگا: سندھ ہائیکورٹ بینچ
پاکستان

جس علاقے میں کتے نے کاٹا وہاں کا MPA معطل ہوگا: سندھ ہائیکورٹ بینچ

فروری 24, 2021
سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب
پاکستان

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

فروری 24, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In