چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

آسٹریلوی کھلاڑی شان ٹیٹ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

مارچ 28, 2017
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
آسٹریلوی کھلاڑی شان ٹیٹ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔15 سالہ کیریئر میں انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 3ٹیسٹ، 35ون ڈے اور 21ٹی 20میچ کھیلے ہیں۔

انہوں نے گزشتہ سال سڈنی میں بھارت کے خلاف ٹی 20میچ میں آخری بار آسٹریلیا کی نمائندگی کی تھی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ میں دو تین سال مزید کرکٹ کھیلوں مگر نوجوان کھلاڑیوں کے آنے سے میری ٹیم میں جگہ نہیں بن رہی ہے۔ اس لئے میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں۔

شان ٹیسٹ کو دنیا کا تیز ترین بولر تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے 2010 میں انگلینڈ کے خلاف 161.1کلومیٹر کی رفتار سے گیند پھینک کر تاریخ رقم کی تھی۔ خیال رہے کہ وہ چند روز پہلے بھارتی شہری بھی بن چکے ہیں۔ ٹیٹ نے چند برس قبل بھارتی ماڈل ماشوم سنگھا سے شادی کرلی تھی جس کے بنیاد پر انہیں بھارتی پاسپورٹ بھی مل گیا ہے

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سابق صدر آصف زرداری کاسیاسی صف بندی کا فیصلہ

اگلی خبر

شامی جنگجوؤں نےداعش کےزیرقبضہ ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل ملتوی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کا ملاجلا رد عمل
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل ملتوی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کا ملاجلا رد عمل

مارچ 5, 2021
ونڈو تلاش کرکے پی ایس ایل مکمل کروائیں گے: وسیم خان
کھیلوں کی دنیا

ونڈو تلاش کرکے پی ایس ایل مکمل کروائیں گے: وسیم خان

مارچ 4, 2021
پی ایس ایل: زلمی کا کنگز کو جیت کیلیے 189 رنز کا ہدف
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل: زلمی کا کنگز کو جیت کیلیے 189 رنز کا ہدف

مارچ 3, 2021
PSL: مزید 2 کھلاڑیوں، ایک سپورٹنگ ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت
کھیلوں کی دنیا

PSL: مزید 2 کھلاڑیوں، ایک سپورٹنگ ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

مارچ 2, 2021
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ملتوی
کھیلوں کی دنیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ملتوی

مارچ 1, 2021
راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
کھیلوں کی دنیا

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

فروری 27, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In