چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, فروری 28, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

آواز کی لہروں سے انسانی خلیات دیکھنے کی حیرت انگیز ٹیکنالوجی

دسمبر 27, 2016
میں صحت
0 0
آواز کی لہروں سے انسانی خلیات دیکھنے کی حیرت انگیز ٹیکنالوجی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے ایک نئی تکینک کے ذریعے خلیوں کے اندر جھانکنے کا عمل انجام دیا ہے لیکن اس میں روشنی کی بجائے آواز کی لہریں استعمال کی گئی ہیں۔
توقع ہے کہ یہ نئی ٹیکنالوجی جانداروں کے سیلز (خلیات) کو تفصیل سے دکھانے والے مروجہ تمام طریقوں کو پیچھے چھوڑ دے گی اور یوں اس سے بیماریوں کی تشخیص، علاج اور دریافت کے نئے راستے کھلیں گے۔
اسے فونون امیجنگ (آواز سے عکس نگاری) کا نام دیا گیا ہے جس میں انسان کےلئے قابلِ سماعت آواز سے کم طول موج (ویو لینتھ) کی آواز استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا فائدہ ہے کہ آواز حساس اور نازک خلیات کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچاتی۔ اس کے علاوہ یہ ٹیکنالوجی بہت گہرائی میں اور تفصیل کے ساتھ خلیے کی اندرونی دنیا کا نظارہ کراتی ہے۔
ناٹنگھم یونیورسٹی کے سائنسدان کا کہنا ہےکہ عام دنیا میں لوگ الٹراساؤنڈ کے کمالات سے واقف ہیں جس میں آواز کی لہریں جسم کی اندرونی تصویر بناتی ہیں، اسی طریقے کو تھوڑا بدل کر ہم نے خلیات کو دیکھنے کے لیے استعمال کیا ہے یعنی باری باری ہر ایک خلیے کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ سائنسدان کے مطابق پوری دنیا میں ناٹنگھم یونیورسٹی واحد مقام ہے جہاں یہ ٹیکنالوجی موجود ہے۔
اس کے مقابلے میں روایتی خردبین (مائیکروسکوپ) سے دیکھنے میں ایک جانب تو روشنی حساس خلیات کو متاثر کرسکتی ہے تو دوسری طرف کوئی شے جتنی چھوٹی ہوگی اسے دیکھنے کے لیے اتنی ہی مختصر ویولینتھ کی روشنی استعمال کرنا ہوتی ہے۔ یاد رہے کہ حیاتیاتی نمونوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ نیلی روشنی کے ویولینتھ سے چھوٹے نہ ہوں کیونکہ نیلی روشنی سے خلیات کو کم سے کم نقصان ہوتا ہے تاہم اس پر بھی بحث جاری ہے۔
روشنی میں موجود توانائی جسمانی ٹشوز اور خلیات کو نقصان پہنچاتی ہے اور بعض مرتبہ کچھ معلوم ہونے کے بجائے الٹا نقصان ہوجاتا ہے۔ آواز کی لہروں میں کم توانائی ہوتی ہے اور وہ اشیا کو نقصان نہیں پہنچاتیں۔ اس طریقے سے اب خلیات کو اس طرح سے دیکھنا ممکن ہوگیا ہے جو اس سے پہلے کبھی قابلِ عمل نہ تھا۔ ماہرین کے مطابق اسٹیم سیل علاج میں انہیں ایک ایک خلیے پر کام کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ ٹیکنالوجی اس میں بہت مدد فراہم کرسکتی ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

گنج پن سے چھٹکارا پانے کا قدرتی اور گھریلو علاج

اگلی خبر

سانس کے ذریعے 17 بیماریوں کی تشخیص کرنے والا آلہ

متعلقہ خبریں

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس دریافت
صحت

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس دریافت

فروری 27, 2021
دانتوں کی صفائی کیسے کی جائے؟ آسان ترین نسخہ
صحت

دانتوں کی صفائی کیسے کی جائے؟ آسان ترین نسخہ

فروری 26, 2021
قومی ادارہ برائے امراض قلب کے لیے 10 ایوارڈز
صحت

قومی ادارہ برائے امراض قلب کے لیے 10 ایوارڈز

فروری 25, 2021
کھانا پکانے کی ویڈیوز دیکھنے کا نقصان جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
صحت

کھانا پکانے کی ویڈیوز دیکھنے کا نقصان جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

فروری 24, 2021
نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
صحت

نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

فروری 23, 2021
کیا ویڈیو گیمز کھیلنا واقعی نقصان دہ ہے؟ نئی تحقیق نے نفی کردی
صحت

کیا ویڈیو گیمز کھیلنا واقعی نقصان دہ ہے؟ نئی تحقیق نے نفی کردی

فروری 22, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In