اکھاڑ پچھاڑ حل نہیں لیکن مسائل دیکھ کر تبدیلیاں لانا ہوں گی،انضمام الحق – ایکسپریس اردو
مطابق تبدیلیاں لانی ہوگی جب کہ کپتان کا تقرر چیئرمین پی سی بی کی صوابدید ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ جب ٹیم ناکامی کا شکار ہوتی ہے تو تنقید ہوتی ہے، بغیر سوچے سمجھے اکھاڑ پچھاڑ کرنا مسائل کا حل نہیں ہے، اصل مسائل کو دیکھ کر ضرورت کے مطابق ٹیم میں تبدیلیاں لانی ہوں گی۔ ہمیں پرانے طرز کی کرکٹ کو چھوڑ کر جدید انداز کو اپناتے ہوئے اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانا ہو گا