چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, فروری 26, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

ایک شخص کو پارٹی صدر بنانے کیلئے قانون میں ترمیم کی گئی، خورشید شاہ

اکتوبر 3, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
ایک شخص کو پارٹی صدر بنانے کیلئے قانون میں ترمیم کی گئی، خورشید شاہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سینیٹ سے انتخابی ایکٹ کی منظوری پر متحدہ اور پی ٹی آئی کے کردار پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے ایک بار پھر تحریک انصاف اور ایم کیوایم پاکستان پر کڑی تنقید کی۔

انہوں نے کہا کہ ایک شخص کو پارٹی صدر بنانے کے لیے قانون میں ترمیم کی گئی، انتخابی اصلاحات بل کی سینیٹ سے منظوری میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کےکردار کی تحقیقات ہونی چاہئیں، دونوں جماعتوں نے سینیٹ میں اپنی غلطی چھپانے کے لیے کل احتجاج کیا۔

خورشید شاہ نے کہا کہ تین مرتبہ رابطہ کرنے پر بھی پی ٹی آئی نے چیرمین نیب کے لیے نام تجویز نہیں کیے اور ایم کیوایم نے بھی رابطے کے باوجود نام نہیں دیا، اگر یہ چیرمین نیب کا نام نہ دیں تو میں رک نہیں سکتا۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ چیرمین نیب کا تقرر 8 اکتوبر سے قبل کرلیا جائے گا اور اس حوالے سے آج وزیراعظم سے ملاقات کرکے ناموں کا تبادلہ کروں گا

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب

اگلی خبر

عمران خان نااہلی کیس: بنی گالا اراضی بے نامی ہوبھی تو اصل مالک جمائما تھیں، عدالت

متعلقہ خبریں

فیٹف میں بھارت نے پاکستان کیخلاف کھیلنے کی کوشش کی لیکن خود بے نقاب ہوا: حماد اظہر
پاکستان

فیٹف میں بھارت نے پاکستان کیخلاف کھیلنے کی کوشش کی لیکن خود بے نقاب ہوا: حماد اظہر

فروری 26, 2021
ایک ہی حلقے نے جعلی صادق اور امین کا پول کھول دیا: پرویز رشید
پاکستان

ایک ہی حلقے نے جعلی صادق اور امین کا پول کھول دیا: پرویز رشید

فروری 26, 2021
سندھ اسمبلی: حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان ایک دوسرے پر پِل پڑے
پاکستان

سندھ اسمبلی: حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان ایک دوسرے پر پِل پڑے

فروری 26, 2021
مشکل وقت سے نکلنے کیلیے ملک کو آؤٹ آف دی باکس سوچنا پڑتا ہے: وزیراعظم
پاکستان

مشکل وقت سے نکلنے کیلیے ملک کو آؤٹ آف دی باکس سوچنا پڑتا ہے: وزیراعظم

فروری 26, 2021
جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کمانڈر ہلاک
پاکستان

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کمانڈر ہلاک

فروری 26, 2021
سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد
پاکستان

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

فروری 25, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In