چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, مارچ 4, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

باکسرعامرخان فتح کا جشن پاکستان میں منانے کو تیار

دسمبر 28, 2016
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
باکسرعامرخان فتح کا جشن پاکستان میں منانے کو تیار
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کو او ایم جی کمپنی نے دنیا کے3 ممتاز باکسرز سے مقابلہ کرنے کی پیشکش کردی، حریف کا فیصلہ جلد متوقع ہے، عالمی شہرت یافتہ باکسرنے اپریل میں ممکنہ شیڈول اگلے مقابلے میں کامیابی سمیٹنے کے بعد فتح کا جشن پاکستان میں منانے کا اعلان بھی کردیا، گذشتہ دنوں عامر نے ٹریننگ کا دوبارہ آغاز کیا۔
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر ہاتھ کے کامیاب آپریشن کے بعد دوبارہ میدان میں آ گئے ہیں ، اب ان کی اگلی نظریں آئندہ برس اپریل میں امریکی ریاست لاس اینجلس مقابلے پر مرکوز ہیں۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اب مکمل طور پر فٹ اور ماضی کی کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ مقابلے میں فتح کیلیے بھی پُرامید ہیں، ان کے مطابق7 ماہ کے بعد دوبارہ سے ٹریننگ کا آغازکردیا دنیا کے ممتاز باکسرز سے مقابلے کرنے کی پیشکش ہیں، اس حوالے سے جلد ہی اپنے باکسنگ منیجر سے ملوں گا۔ انھوں نے کہاکہ میرا اگلا مقابلہ اپریل میں متوقع ہے، بھر پور تیاریوں کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دوں گا اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی فتح وکامرانی کے سفر کو جاری رکھوں گا۔ عامر خان نے کہاکہ عالمی مقابلے کی فتح کا جشن میں پاکستان میں اپنے چاہنے والوں کے ساتھ مناؤں گا۔
واضح رہے عامر خان 8دسمبر1986میں انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں پیدا ہوئے، وہ اب تک مجموعی طور پر 35 مقابلوں میں سے 31 مقابلوں میں کامیابی اپنے نام کر چکے ہیں جبکہ صرف 4 مقابلوں میں انھیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، عامر خان نے اپنی آخری فائٹ 7 مئی 2016ء میں کنیلو الواریز سے کی تھی۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے

اگلی خبر

کرکٹ آسٹریلیا کی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بابر اعظم بھی شامل

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل: زلمی کا کنگز کو جیت کیلیے 189 رنز کا ہدف
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل: زلمی کا کنگز کو جیت کیلیے 189 رنز کا ہدف

مارچ 3, 2021
PSL: مزید 2 کھلاڑیوں، ایک سپورٹنگ ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت
کھیلوں کی دنیا

PSL: مزید 2 کھلاڑیوں، ایک سپورٹنگ ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

مارچ 2, 2021
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ملتوی
کھیلوں کی دنیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ملتوی

مارچ 1, 2021
راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
کھیلوں کی دنیا

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

فروری 27, 2021
کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
کھیلوں کی دنیا

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

فروری 27, 2021
عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ آگیا، عمر اکمل کی سزا میں کمی
کھیلوں کی دنیا

عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ آگیا، عمر اکمل کی سزا میں کمی

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In