چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

بجلی بحران کی ذمہ داری (ن) لیگ کے دونوں وزرائےاعظم پر عائد ہوتی ہے، عمران خان

جون 7, 2018
میں پاکستان
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی بحران کی ذمہ داری (ن) لیگ کے دونوں وزرائے اعظم پر عائد ہوتی ہے۔

اپنے بیان میں عمران خان نے ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی شدید موسم میں عوام کو بجلی کی عدم دستیابی سراسر ظلم ہے، رمضان المبارک میں عوام کے لیے عبادات کو بھی مشکل بنا دیا گیا ہے۔ بجلی بحران کی ذمہ داری (ن) لیگ کے دونوں وزرائے اعظم پرعائد ہوتی ہے، نواز شریف اور وزرا 5 سال تک جھوٹ بولتے رہے کہ ہزاروں میگاواٹ بجلی نظام میں شامل کی، آج قوم کو بجلی تو مل نہیں رہی لیکن اربوں روپے کے گردشی قرضے ضرور جمع ہوگئے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ (ن) لیگی حکومت کی جانب سے بجلی کے منصوبوں کی تنصیب کی پڑتال ناگزیر ہے، نگراں حکومت معقول لوڈ مینجمنٹ پلان مرتب کرے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت پہنچائے، تحریک انصاف کی حکومت ہی انشاء اللہ بجلی کے بحران کا موٴثر اور مستقل حل پیش کرے گی۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

بگ بینگ کے بعد کائنات میں پیدا ہونے والا ہائیڈروجن کا سادەترین عنصر تھا۔

اگلی خبر

sadqa in ramzan

متعلقہ خبریں

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط
پاکستان

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

اپریل 14, 2021
کراچی: بیوی کے قاتل شوہر کو سزائے موت کا حکم
پاکستان

کراچی: بیوی کے قاتل شوہر کو سزائے موت کا حکم

اپریل 14, 2021
وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کورونا پابندیوں کا عندیہ دے دیا
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کورونا پابندیوں کا عندیہ دے دیا

اپریل 14, 2021
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اپریل 14, 2021
حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اپریل 14, 2021
پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوادیے
پاکستان

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوادیے

اپریل 13, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In