چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, اپریل 18, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

برن میں شاندار جلسہ عیدمیلادالنبیﷺ کاانعقاد

مارچ 29, 2017
میں سفیران وطن کی خبریں
0 0
برن میں شاندار جلسہ عیدمیلادالنبیﷺ کاانعقاد
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سوئٹزرلینڈ کے دارلحکومت برن میں ایک عظیم الشان جلسہ عیدمیلادالنبی زیرصدارت پیرسلطان نیازالحسن قادری کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا باقاعدہ آغاز حافظ آفاق قیوم صاحب نے تلاوت کلام پاک کیانقابت کے فرائض صاحبزادہ سیدعلی جیلانی نے انجام دیئے۔بارگاہ رسالت میں نعتوں کے گلدستے مفتی اجمل، خالد پنی ,اُسامہ لطیف،سید زین جیلانی،ریاض دین اوراٹلی سے آئے ہوئے مشہور نعت خواں محمدہارون قادری نے پیش کیئے۔خصوصی خطاب مہمان گرامی علامہ سیدظفراللہ شاہ افUK نے کیاانھوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حضورﷺ تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکربھیجااوراس رحمتوں کے پھول ہرجگہ بکھرگئے۔آقا نےآپ بہترین انسان بنا کر تمام لوگوں کے لئے ہرشعبے میں ایک ماڈل پیش کیا اب ضرورت اس بات کی ہے کہ آقا کے اصوالوں پرعمل کریں اوران کی زندگی کے ہرپہلوکو دیکھ کر اس پر عمل کریں۔آخرمیں پیر نیاز الحسن قادری نےحق باہوٹرسٹ کے محتلف فلاحی اداروں کے متعلق آگاہ کیااوراجتماعی دعا کرائی ۔ممبران میلاد کمیٹی جناب خالدمسعود،جناب محمودخان،زاہدخان،حسن نثر،

طارق محمود،کاشف اقبال نےتمام مہمانانِ گرامی کا فردا فردا شکریہ اداکیااورشاندارلنگرمحمدی تیار کرنے پر آسیہ خالد،جناب فردوس صاحب،رفعت محمود،رافعہ طارق کو خراج تحسین پیش کیا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سپریم کورٹ کا اہلیت سے کم نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم

اگلی خبر

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت منظور کرلی

متعلقہ خبریں

جاوید عظیمی کی صحتیابی کے لئے  التماس دعا۔۔
سفیران وطن کی خبریں

جاوید عظیمی کی صحتیابی کے لئے التماس دعا۔۔

اپریل 17, 2021
کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر125 )
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر125 )

اپریل 17, 2021
خوبصورت غزل۔۔۔کلام۔۔۔راحیلہ سمیع
سفیران وطن کی خبریں

خوبصورت غزل۔۔۔کلام۔۔۔راحیلہ سمیع

اپریل 17, 2021
نیدرلینڈ ،ماہ رمضان2021۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ ،ماہ رمضان2021۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی

اپریل 17, 2021
Ein mit einem Messer bewaffneter Täter griff eine Bank in St. Pantaleon (Bezirk Braunau) an:
آسٹریا کی خبریں

Ein mit einem Messer bewaffneter Täter griff eine Bank in St. Pantaleon (Bezirk Braunau) an:

اپریل 17, 2021
Wiener Landgericht für Betrug und Quacksalber.
آسٹریا کی خبریں

Wiener Landgericht für Betrug und Quacksalber.

اپریل 17, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In