ویانا بلال خالد،ڈیلی روشنی انٹرنیشنل بروز اتوار محفل میلاد کی محفل کے سلسلے میں خطیب ہالینڈ جناب حضرت علامہ افتخار حسین چشتی جو کے ہالینڈ سے آسٹریا تشریف لائے انہیں ایرپورٹ سے ویانا پاک سینٹر مسجد المدینہ کے صدراور مذہبی اسکالرغلام مصطفی بلوچ کی سربراہی میں اور پاک سینٹر مسجد المدینہ کی پوری کمیٹی نے پھولوں کے گلدستوں کے ساتھ خوش آمدید کیا۔ائرپورٹ سے انہیں اور تمام دوستوں کو بلوچ ہائوس کی طرف پاکستانی ناشتہ کی دعوت دی۔.