چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, جنوری 24, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

بنگلا دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار ہوگئی

ستمبر 9, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
بنگلا دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار ہوگئی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار ہوگئی ہے۔

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے اور گزشتہ 15 دن میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد مارے جاچکے ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق تقریباً ایک ہزار روہنگیا مسلمان تشدد کرکے ہلاک کردیئے گئے جب کہ متعدد گھر بھی نذر آتش کیے جاچکے ہیں۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 2 ہفتوں میں 2 لاکھ 70 ہزار روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔

میانمار میں مسلمانوں کے خلاف جہاں پاکستان میں احتجاج کیا جارہا ہے وہیں دنیا بھر میں اب ان مظالم کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں جب کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی اس حوالے سے اپنا بیان دے چکے ہیں۔

روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے بعد امن کی نام نہاد علم بردار آنگ سان سوکی سے نوبیل پرائز واپس لینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے اور اس حوالے ایک آن لائن پٹیشن پر دستخط کی مہم بھی جاری ہے۔

گزشتہ روز آنگ سان سوکی نے روہنگیا مسلمانوں کے بحران سے متعلق معلومات پر شدید تنقید کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق پھیلائی گئی جھوٹی خبروں نے میانمار میں مختلف کمیونیٹیز کے درمیان مسائل پیدا کئے ہیں۔

آنگ سان سوکی نے اپنے بیان میں ریاست راکھنی سے بنگلادیش کی جانب ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی ملک چھوڑنے کی وجہ کا کوئی ذکر نہیں کیا۔

سوکی نے کہا کہ جھوٹی خبروں سے دہشت گردوں کے مفاد کو فروغ ملا، ریاست راکھنی میں لوگوں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غلط معلومات مختلف ممالک سے تعلقات کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے جب کہ غلط معلومات کو پھیلا کر دہشت گرد اپنے مفادات چاہتے ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

دس ارب روپے ہرجانہ کیس، عمران خان کو چوتھی بار نوٹس جاری

اگلی خبر

میانمار میں مزید 8مسلم دیہات نذر آتش

متعلقہ خبریں

نئی قسم کا کورونا وائرس زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہو رہا ہے، برطانوی وزیراعظم
بین الاقوامی

نئی قسم کا کورونا وائرس زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہو رہا ہے، برطانوی وزیراعظم

جنوری 23, 2021
سابق صدر ٹرمپ کیخلاف کانگریس عمارت حملے پر مواخذہ آئندہ ماہ سے ہوگا
بین الاقوامی

سابق صدر ٹرمپ کیخلاف کانگریس عمارت حملے پر مواخذہ آئندہ ماہ سے ہوگا

جنوری 23, 2021
جوبائیڈن حکومت کا پاکستان سے تعاون بڑھانے،خطے میں بھارتی کردار محدود کرنے کا اشارہ
بین الاقوامی

جوبائیڈن حکومت کا پاکستان سے تعاون بڑھانے،خطے میں بھارتی کردار محدود کرنے کا اشارہ

جنوری 20, 2021
آج ظالم دور اور بدنما حکمرانی کا آخری دن ہے: ایرانی صدر
بین الاقوامی

آج ظالم دور اور بدنما حکمرانی کا آخری دن ہے: ایرانی صدر

جنوری 20, 2021
عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے ٹرمپ کا ایک اور تنازع سامنے آگیا
بین الاقوامی

عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے ٹرمپ کا ایک اور تنازع سامنے آگیا

جنوری 19, 2021
سوڈان میں قبائلی جھگڑے میں 83 افراد ہلاک ہوگئے
بین الاقوامی

سوڈان میں قبائلی جھگڑے میں 83 افراد ہلاک ہوگئے

جنوری 19, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In