چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, جنوری 23, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

بولنے سے قاصر کینسر کے مریضوں کے لیے مصنوعی ’ وائس باکس‘ کی کامیاب آزمائش

جنوری 8, 2017
میں صحت
0 0
بولنے سے قاصر کینسر کے مریضوں کے لیے مصنوعی ’ وائس باکس‘ کی کامیاب آزمائش
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

فرانس میں ایجاد کردہ ایک مصنوعی ’ وائس باکس‘ کو ایک شخص میں لگایا گیا ہے جس کے بعد اسے بولنے میں مدد ملی ہے۔
حلق کے کینسر میں گلے کے درمیان لگا پیچیدہ وائس باکس ( صوتی باکس) لیرنکس کہلاتا ہے ۔ اسے نکالنے کے صورت میں مریض اپنی آواز سے محروم ہوجاتے ہیں۔
اس نئی ٹیکنالوجی کے بعد ایک 56 سالہ شخص باآسانی بولنے کے قابل ہوگیا اور اب اسے سانس لینے میں بھی بہت آسانی ہے۔ تجرباتی طور پر پہلا مصنوعی وائس باکس فرانس کے شہر ایلسیک کے ایک شخص کو 2015 میں لگایا گیا تھا اور 16 ماہ بعد بھی اس کی زندگی بہت بہتر ہوگئی ہے۔یہ مصنوعی وائس باکس فرانسیسی کمپنی پروٹِپ میڈیکل نے تیار کیا ہے جسے دنیا کا پہلا مصنوعی صوتی باکس کہا جاسکتا ہے۔ اسے تیار کرنے والے مرکزی ماہر نیہال انگن ورانہ کہتے ہیں کہ ’ دنیا کے پہلے مریض پر اس کی کامیاب آزمائش ہوئی ہے اور وہ کسی دقت کے بغیر سانس لے رہا اور بول رہا ہے۔ وائس باکس ہٹانے سے اس کے سونگھنے کی حس بھی متاثر ہوئی تھی جو اس آپریشن کے بعد مزید بہتر ہوگئی ہے۔
لیرنکس انسانی جسم میں دو اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ اول ، اس میں موجود صوتی تار ہلنے سے ہماری آواز بنتی ہے اور دوم کھانے کے دوران یہ بند ہوکر خوراک کو وائس باکس کے اندر جانے سے روکتا ہے۔ حلق کے کینسر کے مریضوں میں آپریشن کرکے اسے نکال دیا جاتا ہے اور صرف امریکہ میں ہی سالانہ 13 ہزار سے زائد ایسے واقعات پیش آتے ہیں.

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

پاکستان سے پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے جوش ہیزل ووڈ کو آرام دے دیا

اگلی خبر

فوجی عدالتوں نے مقررہ مدت پوری ہونے پر کام کرنا بند کر دیا، آئی ایس پی آر

متعلقہ خبریں

دوا کھانے فوراً بعد
صحت

دوا کھانے فوراً بعد

جنوری 8, 2021
پانی کا استعمال
صحت

پانی کا استعمال

جنوری 8, 2021
کھانے سے پرہیز
صحت

کھانے سے پرہیز

جنوری 8, 2021
بادام
صحت

بادام

جنوری 8, 2021
ایک گلاس دودھ
صحت

ایک گلاس دودھ

جنوری 8, 2021
لیموں
صحت

لیموں

جنوری 8, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In