چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بچوں کی دنیا

بوڑھے آدمی نے محنت کا پھل کیسے پایا

فروری 20, 2021
میں بچوں کی دنیا
0 0
بوڑھے آدمی نے محنت کا پھل کیسے پایا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ان کی جگہ کے قریب مسجد سے یہ اعلان ہوا کہ کسی ماں باپ کا بچہ گم ہو گیا ہے اور جو کوئی اسے ڈھونڈ کر لائے گا اسے پچاس ہزار بطور انعام دیا جائے گا

کسی جگہ پر دو بوڑھے آدمی رہتے تھے۔یہ بے چارے دونوں ایک جھونپڑی میں اس لئے رہتے تھے کہ بہت غریب تھے ان کی بیگمات اور بچے ان سے دور شہر میں رہتے تھے،روز روز کی لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر ان دونوں بوڑھے آدمیوں نے اکٹھے رہنے کا فیصلہ کیا۔یہ دونوں اس لئے گھر سے جھونپڑی میں منتقل ہو گئے تھے تاکہ ان کا بڑھاپا تو آرام و سکون سے گزرے اور انہیں عمر کے آخری حصے میں کچھ تو اطمینان نصیب ہو۔یہ دونوں بوڑھے آدمی اس لئے بھی کوئی کام نہیں کرتے تھے کہ اس بڑھاپے میں اتنی سکت اور ہمت نہیں رکھتے تھے۔
ایک دفعہ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ان کی جگہ کے قریب مسجد سے یہ اعلان ہوا کہ کسی ماں باپ کا بچہ گم ہو گیا ہے اور جو کوئی اسے ڈھونڈ کر لائے گا اسے پچاس ہزار بطور انعام دیا جائے گا۔

جب ان دونوں بوڑھے آدمیوں کے کانوں تک یہ اعلان پہنچا تو ان میں سے ایک نے بچہ ڈھونڈنے سے انکار کر دیا جبکہ دوسرے بوڑھے نے سوچا کہ اگر وہ بچہ ڈھونڈنے کی کوشش کرے گا تو اس کے وارے نیارے ہو جائیں گے اور اسے اتنا بڑا انعام ملے گا کہ وہ اپنی باقی ساری زندگی سکھ چین سے گزار سکے گا۔
چنانچہ اگلے روز بوڑھا آدمی خود ہی بچہ ڈھونڈنے میں شہر جانے کی جدوجہد کرنے لگا اور بچے کو جھونپڑی سے لے کر شہر تک ہر جگہ تلاش کرنے لگا۔اس دوران دوسرا بوڑھا آدمی جھونپڑی میں ہی رہا اور وہ سوچنے لگا کہ اگر اس کا دوست دوسرا بوڑھا آدمی اپنی کوشش میں کامیاب ہو گیا تو وہ اپنا نیا گھر بسا لے گا مگر اسے ناکامی سے دو چار ہونا پڑے گا۔دوسرا آدمی صبح سے لے کر شام تک بچے کو ڈھونڈنے میں لگا رہا اور بالآخر وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہوا اور بالآخر بچہ اسے مل گیا۔وہ خوشی سے سرشار ہوا اور اس نے بچے کو گود لیا اور واپس اپنی جونپڑی میں آکر بچہ ماں باپ کے حوالے کیا۔
بچے کے ماں باپ نے وعدہ کے مطابق 50 ہزار روپے کا چیک بوڑھے کو دیا۔ بوڑھے آدمی نے 50 ہزار روپے پا کر اتنی خوشی کا اظہار کیا کہ جس کا کوئی حساب نہیں تھا۔بوڑھا 50 ہزار روپے پا کر واپس جھونپڑی میں گیا جہاں اس نے دیکھا کہ بوڑھا آدمی لیٹا ہوا تھا اور غالباً اسے کوئی قتل کرکے چلا گیا۔جس آدمی نے انعام جیتا تھا وہ جھونپڑی سے نکل کر شہر کی طرف چلا گیا اور اس نے وہاں ایک گھر خریدا اور خوشی سے رہنے لگا۔بچو!اس طرح اُس نے محنت کی وجہ سے اپنی زندگی آسان بنا لی۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آج کی اچھی بات

اگلی خبر

متعلقہ خبریں

ضد کا نتیجہ
بچوں کی دنیا

ضد کا نتیجہ

مارچ 5, 2021
واردات
بچوں کی دنیا

واردات

مارچ 4, 2021
بھیڑیا اور میمنا
بچوں کی دنیا

بھیڑیا اور میمنا

مارچ 3, 2021
کھلونوں کی دنیا
بچوں کی دنیا

کھلونوں کی دنیا

مارچ 2, 2021
عقلمند خرگوش
بچوں کی دنیا

عقلمند خرگوش

مارچ 1, 2021
پھلوں کی دکان
بچوں کی دنیا

پھلوں کی دکان

فروری 27, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In