چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, مارچ 9, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

بھارتی حکومت نے ذاکر نائیک کے ادارے کی ویب سائٹ بلاک کر دی ، سوشل میڈیا پیج بلاک کرنے کیلئے امریکا سے رابطے کا فیصلہ

نومبر 21, 2016
میں بین الاقوامی, تازہ ترین
0 0
بھارتی حکومت نے ذاکر نائیک کے ادارے کی ویب سائٹ بلاک کر دی ، سوشل میڈیا پیج بلاک کرنے کیلئے امریکا سے رابطے کا فیصلہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

roshni

نئی دہلی  بھارتی حکومت نے مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے کی ویب سائٹ بلاک کر دی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے بھارت سمیت پوری دنیا میں اسلام کا پرچار کرنے والے مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے ”اسلامک ریسرچ فاﺅنڈیشن “ کی ویب سائٹ بلاک کرتے ہوئے سوشل میڈیا ویب سائٹس پر انکے پیجز کو بلاک کرانے کیلئے امریکی حکومت سے رابطے کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے ہفتے کے روزمذاہب کے درمیان نفرت پھیلانے کے الزامات کو بنیاد بنا کر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف ایف آئی آردرج کی تھی جس کے بعد مہاراشٹر میں انکے اسلامک ریسرچ فاﺅنڈیشن (آئی آر ایف )کے 10دفاتر پر چھاپے بھی مارے گئے تھے اور تلاشی بھی لی گئی ۔
مقدمے میں کہا گیا تھا کہ یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر نائیک اپنے ٹی وی چینل ”پیس ٹی وی “ پر تقاریر چلا کر مذاہب کے درمیان نفرت پھیلا رہے ہیں ۔ ذاکر نائیک ان دنوں سعودی عرب میں ہیں ۔

اس سے قبل اسی مہینے کے دوران بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں کابینہ میٹنگ کے دوران مشترکہ فیصلے کے بعد نیشنل سیکیورٹی ایجنسی اور پولیس کی سفارشات پر آئی آر ایف پر 5سال کیلئے پابندی بھی عائد کی تھی ۔
یاد رہے بنگلہ دیش میں تحریب کاروں کی جانب سے 20سے زائد یرغمالیوں کو ہلاک کرنے کے کئی روز بعد بھارت اور بنگلہ دیش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تقاریر پر تحقیقات کا آغاز کیا تھا اور یہ کہا تھا کہ ان کی تقاریر وں نے ڈھاکہ میں حملے کرنے والے 2ملزمان کو متاثر کیا ۔
تاہم اس افواہ کے بعد ذاکر نائیک نے اپنے بیان میں واضح کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”میں اس بات کو مسترد کر تا ہوں کہ میرے کسی بھی بیان سے متاثر ہو کر کوئی معصوم لوگوں کو قتل کر دے “۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی تاہم ”اسلامی ریاست کا نام لیکر ہم اسلام کی مذمت کر رہے ہیں “۔
انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معصوم غیر ملکیوں کو قتل کر نے والوں کا تعلق عراق اور شام سے تھا مگر اسلامی ریاست کا نام اسلام دشمنوں کی طرف سے دیا گیا ہے ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کابل کی مسجد میں زور دار دھماکہ ،27افراد جاں بحق ،35زخمی

اگلی خبر

ڈونلڈ ٹرمپ روس کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے خواہاں،اوباما جب بھی آنا چاہیں ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں :میر ولادی پیوٹن

متعلقہ خبریں

ایک وقت آیا جب شاہی محل میں زندہ رہنا نہیں چاہتی تھی: میگھن کا تہلکہ خیز انٹرویو
بین الاقوامی

ایک وقت آیا جب شاہی محل میں زندہ رہنا نہیں چاہتی تھی: میگھن کا تہلکہ خیز انٹرویو

مارچ 8, 2021
والد نے میرا فون اٹھانا چھوڑ دیا تھا: شہزادہ ہیری کا انکشاف
بین الاقوامی

والد نے میرا فون اٹھانا چھوڑ دیا تھا: شہزادہ ہیری کا انکشاف

مارچ 8, 2021
سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ
بین الاقوامی

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ

مارچ 8, 2021
جیف بیزوس کی سابقہ بیوی اور دنیا کی تیسری امیر ترین خاتون نے دوسری شادی کر لی
بین الاقوامی

جیف بیزوس کی سابقہ بیوی اور دنیا کی تیسری امیر ترین خاتون نے دوسری شادی کر لی

مارچ 8, 2021
کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار
بین الاقوامی

کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

مارچ 6, 2021
اسلام کے بڑھتے اثرو رسوخ سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: اقوام متحدہ
بین الاقوامی

اسلام کے بڑھتے اثرو رسوخ سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: اقوام متحدہ

مارچ 6, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In