درگاہ نظام الدین ؒدہلی کے سجادہ نشین آصف نظامی اور ناظم نظامی واپس آگئے۔
ذرائع کے مطابق دونوں بھارتی شہری مریدین سے ملنے اندرون سندھ چلے گئے تھے، تاہم وہاں موبائل فون کی کوریج نہ ہونے کی وجہ سے رابطے میں نہیں تھے۔
واضح رہے کہ بھارتی حکام کی جانب سے کہا گیا تھا کہ آصف نظامی اور ناظم نظامی پاکستان پہنچنے کے بعد لاپتا ہوگئے ہیں