چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, فروری 28, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

بھارتی فوج کے زیرحراست کشمیری رہنما یاسین ملک کو غلط انجیکشن لگنے کا انکشاف

اکتوبر 22, 2016
میں بین الاقوامی, تازہ ترین
0 0
بھارتی فوج کے زیرحراست کشمیری رہنما یاسین ملک کو غلط انجیکشن لگنے کا انکشاف
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

a
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے زیر حراست حریت رہنما یاسین ملک کو غلط انجیکشن لگنے کا انکشاف ہوا جس سے ان کی حالت بگڑ گئی اور ان کے بائیں بازو نے کام کرنا بھی چھوڑ دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج کی قید میں کشمیری رہنما یاسین ملک کو غلط انجیکشن لگنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث ان کے بائیں بازو نے کام کرنا چھوڑ دیا اور ان کی حالت مزید بگڑ گئی جس پر یاسین ملک کو آئی سی یو منتقل کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق یاسین ملک کا آج گردے کا آپریشن تھا لیکن اس سے قبل انہیں انجکشن دیا گیا جو غلط طریقے سے لگایا گیا جس کے باعث یاسین ملک کا بایاں بازو سوجھ گیا اور اس نے کام کرنا چھوڑ دیا۔

دوسری جانب یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی والدہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی فوج یاسین ملک کو مکمل علاج و معالجے کی سہولت فراہم نہیں کررہی ہے وہ ایک سیاسی قیدی ہیں لیکن ان کے ساتھ دوسرے مجرموں کی طرح سلوک کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کے گردے کا آپریشن ہونا تھا لیکن انہیں غلط انجیکشن دیا گیا جس سے ان کی حالت بگڑ گئی، بھارتی فوج نے یاسین ملک کو اچھے اسپتال منتقل کرنے کی بجائے چھوٹے کلینک منتقل کیا جہاں ان کی حالت تشویشناک ہے۔ مشعال ملک کی والدہ نے اپیل کہ وزیراعظم نوازشریف یاسین ملک اور کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
مشعال ملک کی والدہ نے مزید بتایا کہ یاسین ملک کی طبیعت خراب ہونے کی خبر ملتے ہی ان کی اہلیہ مشعال ملک کی حالت بھی خراب ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئیں جس پر انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مشعال ملک کو ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

تحریک انصاف کا وزیراعظم کے احتساب پر اہم فیصلہ

اگلی خبر

طاہرالقادری کا 2 نومبر کو عمران خان کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

متعلقہ خبریں

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی
بین الاقوامی

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی

فروری 27, 2021
ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی
بین الاقوامی

ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

فروری 27, 2021
بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی
بین الاقوامی

بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی

فروری 26, 2021
امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم
بین الاقوامی

امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم

فروری 26, 2021
پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ دوسروں کیلیے مثال ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
بین الاقوامی

پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ دوسروں کیلیے مثال ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

فروری 26, 2021
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا امریکی صدر جو بائیڈن کو فون
بین الاقوامی

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا امریکی صدر جو بائیڈن کو فون

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In