چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, فروری 28, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا ملک میں داخلہ روکنے کیلئے فورسز کو کھلی چھوٹ دیدی

ستمبر 23, 2017
میں بین الاقوامی, پاکستان
0 0
بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا ملک میں داخلہ روکنے کیلئے فورسز کو کھلی چھوٹ دیدی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا اپنے ملک میں داخلہ روکنے کے لیے اپنی فورسز کو ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی ہے۔

میانمار میں زمین تنگ ہونے پر روہنگیا مسلمانوں نے بنگلا دیش کا رخ کیا اور اب پناہ کی تلاش میں بھارت کی طرف نظریں اٹھائیں تو اس نے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں۔

بھارت نے میانمار سے ہجرت کرکے آنے والوں کو روکنے کے لیے بنگلادیش سے ملحق سرحد پر سیکورٹی بڑھادی ہے اور سیکورٹی فورسز کو پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لیے ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی جس کے بعد سیکورٹی فورسز مرچوں کے اسپرے اور اسٹن گرینیڈ بھی استعمال کررہی ہیں۔

بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے بھی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں روہنگیائی مسلمانوں کی واپسی پر زور دیتے ہوئے کہا میانمار میں اقوام متحدہ کے تحت روہنگیا مسلمانوں کے لیے سیف زونز قائم کیے جائیں اور میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کے لیے فوری اقدامات کرے۔

دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے ناقابل تردید ثبوت ملے ہیں اس لیے اب میانمار حکومت کو شک کا فائدہ دینے کا وقت ختم ہوگیا۔

ادھر روہنگیا مسلمانوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لیے جیونیوز کی میانمار سے کوریج کا سلسلہ جاری ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سری لنکا سے ٹیسٹ میچز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

اگلی خبر

سگریٹ نوشی جسم کو کیسے تباہ کرتی ہے؟ جانیں روبوٹ اسموکر سے

متعلقہ خبریں

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی
بین الاقوامی

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی

فروری 27, 2021
ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی
بین الاقوامی

ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

فروری 27, 2021
سینیٹ الیکشن پاکستان میں کاروبار بن گیا ہے، اسد عمر
پاکستان

سینیٹ الیکشن پاکستان میں کاروبار بن گیا ہے، اسد عمر

فروری 27, 2021
‘ایک اور ایک گیارہ ہوگئے’
پاکستان

‘ایک اور ایک گیارہ ہوگئے’

فروری 27, 2021
سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب کرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت سے بری
پاکستان

سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب کرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت سے بری

فروری 27, 2021
این اے 75 ڈسکہ، الیکشن کمیشن کے حکم پر پولیس افسران بھی معطل
پاکستان

این اے 75 ڈسکہ، الیکشن کمیشن کے حکم پر پولیس افسران بھی معطل

فروری 27, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In