چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, اپریل 19, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

بھارت پاکستان کی مذاکراتی پیشکش کا مثبت جواب دے، میر واعظ

جنوری 3, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
بھارت پاکستان کی مذاکراتی پیشکش کا مثبت جواب دے، میر واعظ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس (ع) گروپ کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے لہٰذا مسئلے کے حل کیلیے نئی دہلی کواسلام آباد کی مذاکرات کی پیشکش کا مثبت ردعمل دکھانا چاہیے۔
اپنے ایک بیان میں میرواعظ نے کہا کہ بھارتی قیادت جنوبی ایشیا کے لاکھوں لوگوں کی بہتری کیلیے اسلام آبادکی مذاکرات کی پیشکش کامثبت جواب دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ 70 سال سے حل طلب مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل نکالے۔ انھوں نے کہاکہ اب وقت آ گیا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اپنی ہٹ دھرمی ترک کر دے۔
نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے کشمیرمیں رائے شماری کے مطالبے کے حق میں سری نگر میں قانون اسمبلی کے باہر دھرنا دیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ6ماہ کے نامساعد حالات کے دوران بھارتی قابض فورسزاہلکاروںکی کارروائی میںزخمی شہریوںکی جان بچانے کیلیے مختلف علاقوں میں کیمپوں میںرضاکارانہ طور پر 2767 پوائنٹ خون کا عطیہ دیا گیا۔ ضلع پونچھ میں ایک سنتری نے فائرنگ کرکے بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس کے2 اہلکاروں کو زخمی کردیا۔
مقبوضہ کشمیر میں جرائم کے اعدادوشمار کا ریکارڈ رکھنے والے ادارے کے مطابق بھارتی فوج کی بھاری تعداد میں مستقل موجودگی کے باعث گزشتہ 8 سال کے دوران خواتین کے خلاف جرائم میں 50 فیصد اضافہ ہواہے۔ مقبوضہ کشمیر میںغیرکشمیری ہندومہاجرین کومستقل اقامتی اسنادکے اجرا اور بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ کشمیرمخالف فیصلے کے خلاف متحدہ حریت قیادت کی کال پر سری نگرکے علاقے آبی گزرسے لال چوک تک مشترکہ احتجاجی ریلی نکالی گئی اوردھرنا دیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس، میرواعظ فورم اور جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے قائدین نے دھرنے میںشرکت کی۔ ریلی لبریشن فرنٹ کے دفترآبی گذرسے شروع ہوئی تاہم پرتاپ پارک کے سامنے پہنچے پربھارتی فورسزنے ریلی کے شرکاکاراستہ روک لیا۔ شرکا نے پریس انکلیوسے متصل سڑک پردھرنادے دیا۔ قائدین نے خطاب میں کہا کہ کٹھ پتلی انتظامیہ کا حالیہ حکمنامہ مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو بگاڑنے اور جموںوکشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کی ایک سازش ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

داعش کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے، برطانیہ کا دعویٰ

اگلی خبر

اسرائیلی جیل میں بیٹے سے ملاقات کیلیے آنے والی ماں گرفتار

متعلقہ خبریں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا
بین الاقوامی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

اپریل 19, 2021
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش
بین الاقوامی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش

اپریل 19, 2021
دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے: امریکا
بین الاقوامی

دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے: امریکا

اپریل 19, 2021
بھارت میں مسلسل تیسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز
بین الاقوامی

بھارت میں مسلسل تیسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز

اپریل 17, 2021
رمضان میں سعودی شہریوں کی روایت ’النقصہ‘ کیا ہے؟
بین الاقوامی

رمضان میں سعودی شہریوں کی روایت ’النقصہ‘ کیا ہے؟

اپریل 17, 2021
مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا
بین الاقوامی

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا

اپریل 17, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In