چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, جنوری 19, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

بیوی کی ٹانگ کاٹنے والا شوہر ساتھیوں سمیت گرفتار،ٹانگ کاٹنے کے بعد اسے دکھا کر خوفزدہ کرتا رہا:متاثرہ خاتون

نومبر 24, 2016
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
بیوی کی ٹانگ کاٹنے والا شوہر ساتھیوں سمیت گرفتار،ٹانگ کاٹنے کے بعد اسے دکھا کر خوفزدہ کرتا رہا:متاثرہ خاتون
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

website

لاہور  کاہنہ کے علاقہ میں بیوی کی ٹانگ کاٹنے والے شوہر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن کی رہائشی بلقیس کا کہناتھا کہ اس کی اپنے شوہر یاسین سے علیحدگی ہوچکی تھی اور اس کے باوجود اس نے چند روز قبل کاہنہ کے علاقہ میں بلایا اور ٹانگ کاٹنے کے بعد بھی اسے تین دن تک گھر میں قید رکھا۔ اس دوران ملزم کٹی ٹانگ دکھا کر مزید خوفزدہ کرتا رہا۔ پولیس کے مطابق ملزم یاسین کو اس کے دوساتھیوں سمیت حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جاچکا ہے۔واضح رہے کہ ملزم مبینہ طور پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بناکر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیاہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سعودی عرب میں طوفانی بارش کے پیش نظر الرٹ جاری،ابتدائی اقدامات اٹھا لیے گئے

اگلی خبر

ریسکیو اور دھماکہ خیز مواد تلف کرنے کیلئے روبوٹ گاڑیاں متعارف

متعلقہ خبریں

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج
پاکستان

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج

جنوری 19, 2021
‘براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کریں گے، عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائےگا’
پاکستان

‘براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کریں گے، عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائےگا’

جنوری 19, 2021
پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی

جنوری 19, 2021
لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر
پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر

جنوری 19, 2021
’اپوزیشن کے احتجاج کی یہی صورتحال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے‘
پاکستان

’اپوزیشن کے احتجاج کی یہی صورتحال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے‘

جنوری 19, 2021
براڈ شیٹ کیس کے حقائق نیا تہلکہ ہیں، فواد چوہدری
پاکستان

براڈ شیٹ کیس کے حقائق نیا تہلکہ ہیں، فواد چوہدری

جنوری 18, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In