چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, مارچ 2, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

تحریک انصاف بتائے اپوزیشن لیڈر کو بدلنے کی وجہ کیا ہے، خورشید شاہ

ستمبر 28, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
تحریک انصاف بتائے اپوزیشن لیڈر کو بدلنے کی وجہ کیا ہے، خورشید شاہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بتائے کہ اپوزیشن لیڈر کو بدلنے کی وجہ کیا ہے, جن سے ووٹ مانگے جا رہے ہیں وہ بھی ان سے یہی سوال کر رہے ہیں۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے بات جمہوریت کی کرتے ہیں لیکن ہماری اکثریت ماننے کو تیار نہیں۔

’بہانا کوئی اور ایجنڈا کوئی اور ہے۔ پی ٹی آئی کھل کر بات کرے۔ ہم نے کبھی مک مکا نہیں کیا آئین کے مطابق مشاورت کی ہے۔‘

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بار بار کہہ رہا ہوں سازش ان کے خلاف نہیں، عمران خان کے خلاف ہو رہی ہے، جمہوری آدمی ہوں کوئی فکر نہیں، عمران خان اپنی فکر کریں۔ اکثریتی جماعت کو نہ ماننا نہ جمہوری ہے، نہ اخلاقی اور نہ ہی سیاسی۔

خورشید شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا اتحاد غیرفطری ہے چل نہیں سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کی نظر میری کرسی پر نہیں، عمران خان پر ہے۔ عمران خان کے پارلیمنٹ میں ہوتے ہوئے اپنے لیے لابنگ کر کے شاہ محمود قریشی اپنے قائد کی جگہ لینا چاہتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی سمجھتے ہیں وہ اپوزیشن لیڈر بن جائیں تو وزیراعظم کے امیدوار بھی بن سکتے ہیں۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کوئی بندہ اپنے پارٹی قائد کے ہوتے ہوئے بڑا عہدا کیسے مانگ سکتا ہے، بلاول نے قومی اسمبلی میں آنے کا اعلان کیا تو میں نے کہہ دیا تھا کہ اپوزیشن لیڈر وہ ہوں گے۔

’چیئرمین نیب کے تقرر کے لیے میڈیا پر چلنے والے ناموں میں صداقت نہیں‘

دوسری جانب اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نئے چیئرمین نیب کے تقرر کے لیے قائد حزب اختلاف کی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت جاری ہے جبکہ اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والے ناموں میں کوئی صداقت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ عاشورہ کے بعد وہ مشاورت تیز کردیں گے، انہوں نے تحریک انصاف سے مشاورت کی ہے اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کرچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمن نیب کے تقرر پر اتفاق نہ ہوا تو معاملہ 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا جہاں 6 ارکان حکومت کے اور 6 حزب اختلاف کے ہیں۔

خورشید شاہد نے کہا کہ ابھی تک جماعت اسلامی کے علاوہ کسی طرف سے کوئی نام نہیں آیا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

نااہلی کیس: رقوم کی منتقلی کے شواہد پیش کرنا عمران خان کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ

اگلی خبر

نوازشریف کے بچوں اور داماد کے وارنٹ گرفتاری لندن کے پتے پر ارسال

متعلقہ خبریں

لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان

لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

مارچ 2, 2021
سینیٹ الیکشن: خورشید شاہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلیے پولیس کسٹڈی میں اسلام آباد روانہ
پاکستان

سینیٹ الیکشن: خورشید شاہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلیے پولیس کسٹڈی میں اسلام آباد روانہ

مارچ 2, 2021
پی ٹی آئی کے دو ارکان سندھ اسمبلی کا واوڈا اور سیف اللہ کو ووٹ دینے سے انکار
پاکستان

پی ٹی آئی کے دو ارکان سندھ اسمبلی کا واوڈا اور سیف اللہ کو ووٹ دینے سے انکار

مارچ 2, 2021
فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے پر حیرانی کا اظہار
پاکستان

فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے پر حیرانی کا اظہار

مارچ 2, 2021
سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے: الیکشن کمیشن
پاکستان

سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے: الیکشن کمیشن

مارچ 2, 2021
صدر مملکت اب آرڈیننس فیکٹری بند کر دیں: ناصر حسین شاہ
پاکستان

صدر مملکت اب آرڈیننس فیکٹری بند کر دیں: ناصر حسین شاہ

مارچ 1, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In