چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, مارچ 4, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

تحریک انصاف نے چیرمین نیب کیلئے حکومت اور پیپلزپارٹی کے نام مسترد کردیئے

اکتوبر 4, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
تحریک انصاف نے چیرمین نیب کیلئے حکومت اور پیپلزپارٹی کے نام مسترد کردیئے
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: تحریک انصاف نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین کے لیے حکومت اور پیپلزپارٹی کے تجویز کردہ نام مسترد کردیئے۔

چیرمین نیب قمر زمان چوہدری رواں ہفتے اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوجائیں گے جس کے باعث نئے چیرمین کی تقرری کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جوڑ توڑ جاری ہے جس میں حکومت اور پی پی کی جانب سے 3،3 نام سامنے آگئے ہیں۔

تحریک انصاف نے حکومت اور پیپلزپارٹی کے تجویز کردہ ناموں کو مسترد کردیا ہے اور پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے الزام لگایا ہےکہ چیرمین نیب کی تقرری پر(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کامک مکا ہوگیا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایوان میں تحریک انصاف کا پارلیمانی رہنما ہوں، اپوزیشن لیڈر نے اس معاملے پر کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

'بھارت مقبوضہ کشمیر میں جرائم چھپانے کیلئے ایل او سی پر کارروائیاں کررہا ہے'

اگلی خبر

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 بچے شہید

متعلقہ خبریں

ووٹ ڈالنے کےبعد دوبارہ بیلیٹ پیپر جاری نہیں کیا جاسکتا، ذرائع الیکشن کمیشن
پاکستان

ووٹ ڈالنے کےبعد دوبارہ بیلیٹ پیپر جاری نہیں کیا جاسکتا، ذرائع الیکشن کمیشن

مارچ 3, 2021
موٹر وے زیادتی کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد
پاکستان

موٹر وے زیادتی کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد

مارچ 3, 2021
آپ کون ہیں؟ کیا سپریم کورٹ کے جج ہیں؟ فیصل واوڈا کا ناہلی کے سوال پر صحافیوں کو جواب
پاکستان

آپ کون ہیں؟ کیا سپریم کورٹ کے جج ہیں؟ فیصل واوڈا کا ناہلی کے سوال پر صحافیوں کو جواب

مارچ 3, 2021
وزیراعظم نے کے پی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ کی تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان

وزیراعظم نے کے پی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ کی تفصیلات طلب کرلیں

مارچ 3, 2021
’وہ ہار رہے ہیں اور اُن کی حکومت جارہی ہے‘
پاکستان

’وہ ہار رہے ہیں اور اُن کی حکومت جارہی ہے‘

مارچ 3, 2021
لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان

لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

مارچ 2, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In