چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, فروری 25, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

ترکی میں نائٹ کلب میں فائرنگ سے 39 افراد ہلاک، 40 زخمی

جنوری 1, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
ترکی میں نائٹ کلب میں فائرنگ سے 39 افراد ہلاک، 40 زخمی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

استنبول: ترکی کے شہر استنبول کے نائٹ کلب میں سانتا کلاز کا روپ دھارے مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 39 افراد کو ہلاک اور

40 کو زخمی کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے دوسرے بڑے شہر استنبول میں مسلح شخص نے پہلے نائٹ کلب کے سیکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور پھر اندر گھس پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جب کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے سانتا کلاز کا روپ دھارے حملہ آور نے نائٹ کلب میں سال نو کا جشن منانے والوں کو نشانہ بنایا، علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب گورنر استنبول نے بھی حملے میں 39افراد کی ہلاکت اور 40 کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ترک وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے کے وقت کلب میں 600 لوگ موجود تھے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان

اگلی خبر

کرد جماعتوں کا شمالی شام میں کنفیڈریشن حکومت کی تشکیل کا اعلان

متعلقہ خبریں

چین: فوجی اہلکاروں کی تضحیک پر 6 افراد گرفتار
بین الاقوامی

چین: فوجی اہلکاروں کی تضحیک پر 6 افراد گرفتار

فروری 24, 2021
سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور مشکل کا سامنا
بین الاقوامی

سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور مشکل کا سامنا

فروری 23, 2021
ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر تیار ہوگیا
بین الاقوامی

ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر تیار ہوگیا

فروری 22, 2021
انسانوں میں ایک نئے وائرس کا پہلا کیس، روس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بین الاقوامی

انسانوں میں ایک نئے وائرس کا پہلا کیس، روس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

فروری 20, 2021
امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان
بین الاقوامی

امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان

فروری 20, 2021
امریکا نے ایران جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی
بین الاقوامی

امریکا نے ایران جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی

فروری 19, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In