چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, جنوری 25, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

’’تھپڑ‘‘ اسکینڈل، باسط علی کو بچانے کی کوششیں تیز ہو گئیں

جنوری 1, 2017
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
’’تھپڑ‘‘ اسکینڈل، باسط علی کو بچانے کی کوششیں تیز ہو گئیں
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: ’’تھپڑ‘‘ اسکینڈل میں باسط علی کو بچانے کی کوششیں تیز ہو گئیں، بورڈ میں ان کے ایک ’’چاہنے والے‘‘ معاملے پرمٹی ڈالنے کیلیے کوشاں ہیں، جونیئر چیف سلیکٹر اور ویمن ٹیم کوچ کے استعفے کا ڈرامہ بھی ختم ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں میڈیا میں تنقید کرنے پر سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے سابق فرسٹ کلاس بیٹسمین محمود حامد کو تھپڑ جڑ دیا تھا، ابتدا میں بورڈ نے ایکشن لینے کا اعلان کیا، مگر اب باسط علی کو سپورٹ کرنے والے ایک اعلیٰ عہدیدار انھیں بچانے کیلیے سامنے آ گئے ہیں۔
اس حوالے سے گذشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے کہا کہ گورننگ بورڈ نے مجھے اس معاملے میں فیصلے کا اختیار دیا ہے، میں نے باسط اور محمود سے الگ الگ بات کی اور دونوں جانب کی کہانی سنی ہے ، دونوں ہی جھگڑے پر ’مٹی‘ ڈال چکے،اگرچہ میرے پاس فیصلے کا اختیار ہے لیکن میں پہلے لاہور میں دیگر بورڈ ممبران سے بات کرنا چاہتا ہوں اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ کروں گا۔
شہریار خان نے واضح کیاکہ ہم کسی بھی صورت جسمانی تشدد پر نرمی نہیں برت سکتے تاہم اس جھگڑے کا کوئی عینی شاہد نہیں ہے۔ جب چیئرمین پی سی بی سے میٹنگ کے حوالے سے باسط سے پوچھا گیا تو انھوں نے کہاکہ نجم سیٹھی اور شہریار نے مجھے ڈانٹا تو ہے لیکن وہ میرے کام سے بھی بہت خوش اور میں نے نجم سیٹھی کی درخواست پر اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔
دوسری جانب محمود حامد نے شہریار سے ملاقات کی الگ ہی کہانی سنائی، انھوں نے کہا کہ میں نے چیئرمین پی سی بی سے کہ دیا مجھے ان کے کسی بھی فیصلے سے اختلاف نہیں ہوگا، باسط نے معافی نہیں مانگی، ہم نے صرف اپنی بات کی، چیئرمین سب جانتے ہیں اگر کوئی اپنے کہے سے مکر جائے تو میں کچھ نہیں کرسکتا، میں نے ہر ایک سے حقیقت بیان کی ہے،سوئی گیس کے کوچ عتیق الزماں سارے معاملے کے گواہ ہیں، شہریار خان کو ان سے بات کرنی چاہیے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سلیکٹرزکی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر کامران اکمل کا دل ٹوٹ گیا

اگلی خبر

پی سی بی کی جانب سے بھارت کیخلاف لندن میں مقدمہ لڑے جانے کا امکان

متعلقہ خبریں

کیا آپ جانتے ہیں ؟ اس بچے کو آج قومی ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے،
کھیلوں کی دنیا

کیا آپ جانتے ہیں ؟ اس بچے کو آج قومی ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے،

جنوری 23, 2021
پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ
کھیلوں کی دنیا

پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ

جنوری 20, 2021
پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلیے خوشخبری
کھیلوں کی دنیا

پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلیے خوشخبری

جنوری 19, 2021
شین وارن نے انڈین بولر کی 6 نوبالز کو مشکوک قرار دے دیا، بھارتی آگ بگولہ
کھیلوں کی دنیا

شین وارن نے انڈین بولر کی 6 نوبالز کو مشکوک قرار دے دیا، بھارتی آگ بگولہ

جنوری 18, 2021
جنوبی افریقی کپتان نے پاکستانی اسپنرز کو خطرہ اور کنڈیشن کو چیلنج قرار دیدیا
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقی کپتان نے پاکستانی اسپنرز کو خطرہ اور کنڈیشن کو چیلنج قرار دیدیا

جنوری 18, 2021
جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In