چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, جنوری 22, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

تیز گرم چائے گلے کے کینسر کا سبب بنتی ہے: رپورٹ

مارچ 21, 2019
میں صحت
0 0
تیز گرم چائے گلے کے کینسر کا سبب بنتی ہے: رپورٹ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

چائے کے عادی بے شمار افراد اپنے دن کی شروعات گرما گرم چائے سے کرتے ہیں اور خود کو تازہ دم محسوس کرتے ہیں لیکن گرماگرم چائے پینے کے عادی افراد کے لیے بری خبر یہ ہے کہ تیز گرم چائے پینے سے گلے کے کینسر کا خدشہ دُگنا ہوجاتا ہے۔

امریکی محققین نے ایک تحقیق سے اخذ کیا کہ وہ افراد جو 60 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد گرم اور دن بھر میں 700 ملی لیٹر تک چائے پیتے ہیں ان میں نیم گرم یا ٹھنڈی چائے پینے والوں کے مقابلے میں 90 فیصد تک  گلے کے کینسر کا خدشہ پایا جاتا ہے۔

امریکی کینسر سوسائٹی اور تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر فرہاد اسلامی کی رپورٹ کے مطابق بہت تیزگرم چائے پینے سے گلے کے کینسر کا خدشہ تیزی سے لاحق ہوتا ہے اس لیے ہدایت کی جاتی ہے کے کوئی بھی مشروب جیسے چائے، کافی یا پھر سادہ دودھ بہت تیز نہ پیا جائے بلکہ اسے ٹھنڈا کرکے یعنی نیم گرم پینا صحت کے لیے مؤثر ہے۔

انٹرنیشنل ایجنسی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گلے کے کینسر کا شمار دنیا کے 8 سب سے زیادہ ہونے والے خطرناک کینسر میں ہوتا ہے جس سے تقریباً ہر سال 4 لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق شریانوں کا کینسر لاحق ہونے کی بنیادی وجہ سگریٹ نوشی، شراب نوشی اور بہت تیز گرم مشروبات کا استعمال ہے جس سے غذا کی نالی اور معدہ شدید متاثر ہوتا ہے۔

چونکہ غذا کی نالی طویل ہوتی ہے تاہم جب بھی کوئی خوراک یا پھر مشروب جو بہت زیادہ گرم ہو وہ غذا کی نالی سے گزرتی ہے تو نالی سوزش کا شکار ہوجاتی ہے۔

امریکن کینسر سوسائٹی کے مطابق رواں برس امریکا میں شریانوں کے کینسر میں 13 ہزار 750 افراد مبتلا ہوئے جب کہ خواتین کی تعداد 39 ہزار ہے۔

لندن اسکول آف ہائیجین اینڈ ٹروپیکل میڈیسن کے پروفیسر اسٹیفن ایوانس کا کہنا ہے کہ شریانوں کے کینسر کی وجہ صرف گرم مشروب ہی نہیں بلکہ وہ تمام چیزیں جو مائیکرو ویو میں بہت تیز گرم کرکے فوری استعمال کی جاتی ہیں وہ بھی انتہائی مضر صحت ہیں۔ 

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

برازیلین جڑواں بہنوں کے سر کو کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا

اگلی خبر

نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ مسجد میں دہشتگردی کے حوالے سے وسیم بٹ نے آئرش پارلیمنٹیرین سینیٹرز اور کونسلر سے خصوصی ملاقات کی

متعلقہ خبریں

دوا کھانے فوراً بعد
صحت

دوا کھانے فوراً بعد

جنوری 8, 2021
پانی کا استعمال
صحت

پانی کا استعمال

جنوری 8, 2021
کھانے سے پرہیز
صحت

کھانے سے پرہیز

جنوری 8, 2021
بادام
صحت

بادام

جنوری 8, 2021
ایک گلاس دودھ
صحت

ایک گلاس دودھ

جنوری 8, 2021
لیموں
صحت

لیموں

جنوری 8, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In