ہالینڈ(ڈیلی ڑوشنی) گزشتہ دن ہالینڈ بھر میں تیز ہوائوں کا سلسلہ جاری رہا اس کے باعث ہوائی جہاز بھی تاخیز سے لینڈ ہوئے باخبر ذرائع کے مطابق تا خیر کا دورانیہ آدھے گھنٹے کا تھا کچھ جہاز دس منٹ کی تاخیر سے بھی لینڈ ہوئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کی دوپہر ہوائی طوفان کی رفتار ۱۱۰ سےلیکر ۱۳۰ کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی جبکہ ہوا کی طاقت ۶تا۷ کے درمیان رہے گی