چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, جنوری 24, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

جدید سائنس نے فالج کے مریضوں کو جینے کی نئی امنگ دے دی

فروری 28, 2017
میں صحت
0 0
جدید سائنس نے فالج کے مریضوں کو جینے کی نئی امنگ دے دی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

آج سے قبل یہ تصور کیا جاتا تھا کہ فالج سے مکمل طور پرمتاثرہ افراد کے زندہ رہنے یا نہ رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘  لیکن اب جدید سائنس نے اس تصور کی نفی کرتے ہوئے ایسا انقلابی آلہ ایجاد کرلیا ہے جس کی مدد سے فالج سے معذور افراد نہ صرف کمپیوٹر استعمال کرسکیں گے بلکہ اب تیز رفتار ٹائپنگ کرسکیں گے۔

اسٹین فورڈ یونی ورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نیوز ویڈیو میں دکھا یا گیا ہے کہ کس طرح دماغ میں نصب شدہ آلے کی مدد سے اب فالج کے مریض بھی تیز رفتاری سے ٹائپ کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ایسے آلے ایجاد ہوچکے ہیں‘ جن کی مدد سے جسمانی طور پرمعذورافراد کمپیوٹرسے رابطہ کر سکتے ہیں۔ لیکن اس نئے آلے کی بدولت اب یہ مریض تیز رفتار ٹائپنگ کر سکتے ہیں جو اس سے پہلے ممکن نہیں تھا۔

ان مریضوں کے دماغ کے ایک حصے میں (جسے موٹر کارٹیکس کہا جاتا ہے) الیکٹروڈز نصب کیے گئے جو عضلات کو بھیجے جانے والے پیغامات کو ریکارڈ کرتے ہیں۔

ان سگنلز کو ایک تار کے ذریعے کمپیوٹر میں ڈالا جاتا ہے‘ جہاں ایک ایلگورتھم اس سگنلز کو ڈی کوڈ کر کے یہ فیصلہ کرتا ہے کہ مریض کس حرف کو ٹائپ کرنا چاہ رہا ہے۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کچھ مریض اس ٹیکنالوجی کی بدولت ایک منٹ میں 39 حروف ٹائپ کرنے کے قابل ہوگئے۔ جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے‘ یاد رہے کہ عموماً ایک عام آدمی چالیس الفاظ فی منٹ ٹائپ کرتا ہے‘ جبکہ ٹائپنگ کے ماہر افراد کی رفتار 65 سے 75الفاظ تک ہوتی ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ، پہلا پلے آف آج ہوگا

اگلی خبر

امریکی فوجی بجٹ میں 54ارب ڈالراضافے کی تجویز

متعلقہ خبریں

دوا کھانے فوراً بعد
صحت

دوا کھانے فوراً بعد

جنوری 8, 2021
پانی کا استعمال
صحت

پانی کا استعمال

جنوری 8, 2021
کھانے سے پرہیز
صحت

کھانے سے پرہیز

جنوری 8, 2021
بادام
صحت

بادام

جنوری 8, 2021
ایک گلاس دودھ
صحت

ایک گلاس دودھ

جنوری 8, 2021
لیموں
صحت

لیموں

جنوری 8, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In