چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, اپریل 14, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

جنرل باجوہ کرکٹ کے شوقین آرمی ٹیم میں وکٹ کیپررہے ہیں

نومبر 27, 2016
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
جنرل باجوہ کرکٹ کے شوقین آرمی ٹیم میں وکٹ کیپررہے ہیں
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

websiteلاہور نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پرو فیشنل صلاحیتوں کا اعتراف تو دشمن ملک کے سابق فوجی سربراہ نے بھی کی ہے لیکن ان کی شخصیت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بہت زیادہ گھلنے ملنے والے انسان ہیں اور اگر کوئی گھنٹوں بھی ان کے پاس بیٹھا رہے تو ان کی باتوں میں وقت کا اندازہ ہی نہیں کر سکتا ۔ان سب ہی خداداد صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ نامزد آرمی چیف کو کرکٹ کھیلنے کا بھی بہت شوق ہے ۔ ایک سینئر صحافی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ جنرل قمر باجوہ آرمی کی کرکٹ ٹیم میں وکٹ کیپر بیٹسمین رہے ہیں۔

دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ وزیر اعظم کے انتخاب کا پتہ نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کارکردگی سے ہی لگے گا،نئے فوجی سر براہ جہاندیدہ افسر ہیں ان سے اچھی امیدیں وابستہ ہیں۔انھوں نے کہا کہ جنرل باجوہ محنتی آدمی ہیں۔وہ بہت گھلنے والے آدمی ہیں۔فوج میں وہ مقبول ہی ہوں گے بہر حال یہ کہنا مشکل ہے کہ وزیر اعظم نے ان کا انتخاب کیوں کیا ہے۔خوبصورت بلند قامت ہیں کرکٹ کے بہت شوقین ہیں ان سے اچھی امیدیں ہیں بظاہر کوئی اندیشہ نظر نہیں آتا۔ سینئر صحافی حبیب اکرم نے بتایا کہ جنرل باجوہ بہت گھل مل جاتے ہیں ان کے دوست احباب کہتے ہیں ان کے پاس گھنٹوں بیٹھے رہیں تو آپ بور نہیں ہوں گے ،دلچسپ گفتگو کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ کرکٹ کے میدان میں بھی وکٹ کیپر کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے ،دوران میچ چاہے باولر کی لائن ٹھیک کرانے کی بات ہو یا بال ٹو بال فیلڈنگ ایڈجسٹمنٹ کرنی ہو،یہ سب کام عمومی طور پر وکٹ کیپر ہی کرتے ہیں،اس بات سے انداز ہ لگا یا جا سکتا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نہ صرف پاک فوج میں پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حوالے سے مشہور ہیں بلکہ کھیلوں کے میدان میں بھی اہم پوزیشن پر اپنا کردار ادا کرنا جانتے ہیں ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

چنبہ ہاؤس میں حکومتی رکن اسمبلی کے کمرے سے ن لیگ کی خاتون ورکر کی لاش برآمد ہونے پرمقدمہ درج کر لیا گیا

اگلی خبر

وزیرخزانہ کا آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ٹیلی فونک رابطہ ، مبارکباد دی

متعلقہ خبریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوادیے
پاکستان

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوادیے

اپریل 13, 2021
ملک بھر میں بند راستے کھلوانے کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
پاکستان

ملک بھر میں بند راستے کھلوانے کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

اپریل 13, 2021
سندھ بھر میں افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی: پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

سندھ بھر میں افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی: پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

اپریل 13, 2021
اب بھی پی پی اور اے این پی کیلیے موقع ہے فیصلوں پر نظر ثانی کریں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان

اب بھی پی پی اور اے این پی کیلیے موقع ہے فیصلوں پر نظر ثانی کریں، مولانا فضل الرحمان

اپریل 13, 2021
’جو جماعت پی ڈی ایم میں رہنا نہیں چاہتی تو ان کا راستہ اپنا اور ہمارا اپنا ہے‘
پاکستان

’جو جماعت پی ڈی ایم میں رہنا نہیں چاہتی تو ان کا راستہ اپنا اور ہمارا اپنا ہے‘

اپریل 13, 2021
شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم
پاکستان

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم

اپریل 12, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In