چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, جنوری 22, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقا سے سیریز میں ایکشن میں نظر آؤں گا: بابراعظم

جنوری 12, 2021
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
جنوبی افریقا سے سیریز میں ایکشن میں نظر آؤں گا: بابراعظم
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں ایکشن میں نظر آؤں گا۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ دو دن سے پریکٹس کر رہا ہوں، اب انگوٹھے میں تکلیف نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف میں ایکشن میں ہوں گا، پرجوش ہوں کہ اتنے عرصے کے بعد افریقا کی ٹیم پاکستان آرہی ہے لیکن کراؤڈ کو مس کریں گے، امید ہے وہ گھروں میں بیٹھ کر اسپورٹ کریں گے۔

بابراعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم سے باہر کے تین ہفتے میرے لئے مشکل تھے اور ہارتا دیکھنا تکلیف دہ تھا ٹیم کو میری ضرورت تھی لیکن انجری کھیل کا حصہ ہے۔

قومی کپتان نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف پازیٹو جائیں گے،  ایک سیریز میں خراب کارکردگی کے باوجود کھلاڑیوں کو بیک کرنا چاہیے، سلیکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر کمبینیشن پر بات کریں گے، ٹیم بنانے کے لئی کھلاڑیوں کو تسلسل کے ساتھ موقع دینا پڑتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کے دن مشکل تھے اس کے سائیڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں وہاں مشکل صورتحال کا سامنا تھا۔

بابر اعظم نے کہا کہ محمد حفیظ سینئر کھلاڑی ہیں وہ غیر معمولی کھیل رہے ہیں، ٹیسٹ میں کھلانے کی بات نہیں ہوئی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیلنٹ پاکستان میں بہت ہے، عبداللہ شفیق مجھے پسند ہے،نوجوان کھلاڑی جتنا انٹرنیشنل کھیلیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کو ایک سیریز میں ریسٹ دیا گیا ، ان کی پرفارمنس پہلے جیسی نہیں رہی تھی اب اگر ان کی پرفارمنس بہتر ہوئی سلیکٹرز ضرور دیکھیں گے جب کہ فہیم اشرف بہتری لائے ہیں، نسیم شاہ کو مشکل ہوئی لیکن ہر سیریز میں سب کھلاڑی نہیں پرفارم کرتے، مجھے بولنگ پر تشویش نہیں اپنے بولروں پر بھروسہ ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ٹھنڈ ے دوزخ کی مخلوق۔۔(قسط نمبر3)

اگلی خبر

نیدرلینڈ،موسم سرما کی صبح کاخوبصورت منظر !!

متعلقہ خبریں

پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ
کھیلوں کی دنیا

پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ

جنوری 20, 2021
پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلیے خوشخبری
کھیلوں کی دنیا

پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلیے خوشخبری

جنوری 19, 2021
شین وارن نے انڈین بولر کی 6 نوبالز کو مشکوک قرار دے دیا، بھارتی آگ بگولہ
کھیلوں کی دنیا

شین وارن نے انڈین بولر کی 6 نوبالز کو مشکوک قرار دے دیا، بھارتی آگ بگولہ

جنوری 18, 2021
جنوبی افریقی کپتان نے پاکستانی اسپنرز کو خطرہ اور کنڈیشن کو چیلنج قرار دیدیا
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقی کپتان نے پاکستانی اسپنرز کو خطرہ اور کنڈیشن کو چیلنج قرار دیدیا

جنوری 18, 2021
جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

جنوری 16, 2021
بھارت میں بھی کورونا ویکسینیشن کا آغاز
کھیلوں کی دنیا

بھارت میں بھی کورونا ویکسینیشن کا آغاز

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In