چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, اپریل 14, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

جنوب مغربی یمن میں جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 22 افراد ہلاک

دسمبر 21, 2016
میں بین الاقوامی
0 0
جنوب مغربی یمن میں جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 22 افراد ہلاک
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

عدن: جنوب مغربی یمن میں جھڑپوں کے مرکزی شہرتعز کے نواح میں سرکاری فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
فوجی ذرائع نے بتایا کہ پیر کو دیر گئے حکومت کے حامیوں کے زیر کنٹرول تاہم شیعہ حوثیوں اور ان کے باغی اتحادیوں کی جانب سے جزوی طور پر محاصرے میں لیے گئے شہر تعز میں شروع ہونے والی جھڑپوں میں14 باغی اور8 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ منگل کے روز صورتحال نسبتاً پرسکون رہی۔ اسی طرح شمالی یمن میں2 فوجی افسروں کو بھی قتل کر دیا گیا۔
دوسری طرف عرب ٹی وی کے مطابق یمن میں سعودی عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ انکی افواج نے یمن میں کلسٹر ہتھیاروں کا استعمال بند کردیا ہے، ان ہتھیاروں کو صرف فوجی اہداف کے خلاف استعمال کیا جاتا رہا ہے تا کہ سعودی عرب میں شہریوں کی ہلاکتوں سے بچا جاسکے۔ وہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس دعوے کا جواب دے رہے تھے جس میں کہا گیا تھا کہ دسمبر 2015سے جنوری 2016 تک بی ایل 755 کلسٹر ہتھیار استعمال کیے گئے تھے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ٹرک واقعے میں گرفتار پاکستانی اصل ملزم نہیں، جرمن پولیس

اگلی خبر

جرمنی میں مسلم لڑکی کا صدر سے ہاتھ ملانے سے اجتناب

متعلقہ خبریں

رواں سال ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ
بین الاقوامی

رواں سال ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ

اپریل 14, 2021
برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا
بین الاقوامی

برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا

اپریل 14, 2021
جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا
بین الاقوامی

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا

اپریل 13, 2021
سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا
بین الاقوامی

سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

اپریل 12, 2021
عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی
بین الاقوامی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی

اپریل 12, 2021
امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے
بین الاقوامی

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

اپریل 12, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In