چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, اپریل 18, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا بین البراعظمی نیوکلیئر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

دسمبر 26, 2016
میں بین الاقوامی
0 0
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا بین البراعظمی نیوکلیئر بیلسٹک میزائل کا تجربہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی: دنیا کو امن کا درس دینے والے بھارت نے اپنے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’’اگنی فائیو‘‘ کا تجربہ کرلیا ہے جسے ایٹمی اسلحے سے لیس کیا جاسکتا ہے اور یہ 5000 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے پر اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی فائیو کو آج تجرباتی طور پر اڑیسہ کے قریب ویلر آئی لینڈ سے داغا گیا جس نے بحر ہند میں کسی نامعلوم مقام پر اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔
یہ اس میزائل کا چوتھا اور آخری تجربہ تھا لیکن اب تک بھارتی حکام نے اس کے کامیاب یا ناکام ہونے کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے کیونکہ اس کا تیسرا تجربہ آج سے دو سال پہلے تکنیکی مسائل کی وجہ سے ناکام ہوچکا تھا۔
اگنی فائیو ایک نیوکلیئر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہے جو تین مرحلوں پر مشتمل ہے جبکہ اس کا وزن 50 ٹن اور لمبائی 17 میٹر ہے؛ اور اس کا اصل مقصد چین کو نشانہ بنانا ہے۔
واضح رہے کہ اگنی فائیو کو بطورِ خاص ایٹم بموں سے لیس کرنے کےلئے ہی تیار کیا جارہا ہے جبکہ دوسری طرف بھارت اپنے نام نہاد پرامن ایٹمی پروگرام کی بنیاد پر نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم میں شامل ہونے کی کوشش کررہا ہے۔
5000 کلومیٹر یا اس سے زیادہ رینج والے بیلسٹک میزائل اب تک صرف امریکہ، روس، چین، فرانس اور برطانیہ کے پاس ہیں جبکہ بھارت اس فہرست میں شامل ہونے کےلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے اور اگنی فائیو بیلسٹک میزائل کا تجربہ ان ہی کوششوں کا حصہ ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے، نیتن یاہو

اگلی خبر

33 ہزار فٹ کی بلندی سے گر کر زندہ بچ جانے والی ایئرہوسٹس چل بسیں

متعلقہ خبریں

بھارت میں مسلسل تیسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز
بین الاقوامی

بھارت میں مسلسل تیسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز

اپریل 17, 2021
رمضان میں سعودی شہریوں کی روایت ’النقصہ‘ کیا ہے؟
بین الاقوامی

رمضان میں سعودی شہریوں کی روایت ’النقصہ‘ کیا ہے؟

اپریل 17, 2021
مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا
بین الاقوامی

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا

اپریل 17, 2021
روس نے امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی
بین الاقوامی

روس نے امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی

اپریل 17, 2021
تیونس کے ساحل میں کشتی ڈوبنے سے 41 افراد جاں بحق
بین الاقوامی

تیونس کے ساحل میں کشتی ڈوبنے سے 41 افراد جاں بحق

اپریل 17, 2021
برطانیہ میں کورونا کی نئی بھارتی قسم کی موجودگی کا انکشاف
بین الاقوامی

برطانیہ میں کورونا کی نئی بھارتی قسم کی موجودگی کا انکشاف

اپریل 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In