چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, فروری 25, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

جوبائیڈن حکومت کا پاکستان سے تعاون بڑھانے،خطے میں بھارتی کردار محدود کرنے کا اشارہ

جنوری 20, 2021
میں بین الاقوامی
0 0
جوبائیڈن حکومت کا پاکستان سے تعاون بڑھانے،خطے میں بھارتی کردار محدود کرنے کا اشارہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: امریکا کے نامزد سیکریٹری دفاع  سابق جنرل  لوئیڈ آسٹن نے پاکستان کو افغان عمل کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  خطے کا امن خراب کرنے  والے کرداروں کو قابو میں رکھا جائے گا۔

امریکی میڈیا سے مستقبل کی دفاعی پالیسی پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر بطور سیکریٹری دفاع میری توثیق ہوجاتی ہے تو میں پاکستان کا تعاون حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ انہوں نے خطے میں بھارت کے کردار کی جانب اشاراتاً تبصرہ کرتے ہوے کہا کہ افغان عمل میں بگاڑ کی کوششیں کرنے والے کرداروں کو روکنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔

جنرل آسٹن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مستقبل کے کسی بھی سیاسی بندوبست میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہوگا۔ میں سمجھتا ہوں کہ امریکی درخواست پر پاکستان نے افغان امن عمل کے لیے تعمیری کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان نے اس کے ساتھ ساتھ لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسی تنظیموں کے خلاف اقدامات کیے ہیں، اگرچہ اس سلسلے میں مزید پیش رفت ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی امداد معطل کرنے سے باہمی تعاون متاثر ہوسکتا ہے جس میں افغان مذاکرات سے لے کر پلوامہ حملوں کے بعد پیدا ہونے والی خطرناک صورت حال بھی شامل ہے۔

نامزد سیکریٹری دفاع اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق کمانڈر جنرل لوئیڈ آسٹن نے  دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات میں اضافے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو طرفہ تعاون میں اضافے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے جن میں انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن فنڈ(آئی ایم ای ٹی)  کے تحت پاکستان کے اعلیٰ عسکری افسران کی تربیت کے پروگرام بھی شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے اگست 2018 میں آئی ایم ای ٹی کے پروگرامز میں پاکستان کی شرکت پر پابندی عائد کردی تھی۔ بعدازاں 2019 میں یہ سہولت دوبارہ بحال کردی گئی تھی۔ آئی ایم ای ٹی کے تحت غیر ملکی افواج کے افسران کو امریکا کے عسکری تعلیمی و تربیتی اداروں میں مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی نامزد سیکریٹری دفاع نے کہا کہ وہ مسلح گروہوں یا دیگر شدت پسندوں کو اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکنے کے لیے پاکستان پر زور دیں گے۔ اس کے ساتھ ہی دونوں ممالک کے افواج کے مابین کلیدی امور پر تعاون کے لیے نئی ابتدا کی جائے گی۔

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے 7 دسمبر 2020 کو جنرل ریٹائرڈ لوئیڈ آسٹن کو سیکریٹری دفاع  نام زد کیا ہے۔ اس سے قبل جنرل آسٹن صدر اوباما کے دور میں وہ مشرق وسطی میں امریکی فوج کے کمانڈر رہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آج ظالم دور اور بدنما حکمرانی کا آخری دن ہے: ایرانی صدر

اگلی خبر

پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ

متعلقہ خبریں

جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا
بین الاقوامی

جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا

فروری 25, 2021
چین: فوجی اہلکاروں کی تضحیک پر 6 افراد گرفتار
بین الاقوامی

چین: فوجی اہلکاروں کی تضحیک پر 6 افراد گرفتار

فروری 24, 2021
سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور مشکل کا سامنا
بین الاقوامی

سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور مشکل کا سامنا

فروری 23, 2021
ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر تیار ہوگیا
بین الاقوامی

ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر تیار ہوگیا

فروری 22, 2021
انسانوں میں ایک نئے وائرس کا پہلا کیس، روس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بین الاقوامی

انسانوں میں ایک نئے وائرس کا پہلا کیس، روس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

فروری 20, 2021
امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان
بین الاقوامی

امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان

فروری 20, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In