چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, فروری 28, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

جوڑوں کے درد سے بچنا ہے تودانت اچھی طرح صاف کریں، ماہرین

دسمبر 19, 2016
میں صحت
0 0
جوڑوں کے درد سے بچنا ہے تودانت اچھی طرح صاف کریں، ماہرین
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter


نیویارک: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگرآپ جوڑوں کے تکلیف دہ مرض ’’گٹھیا‘‘ سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے دانتوں کو اچھی طرح صاف رکھیں۔
سائنسدانوں کے مطابق دانتوں کی صحت اورروماٹائیڈ آرتھرائٹس ( گٹھیا) کے درمیان گہرا تعلق پایا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مسوڑھوں کا ایک انفیکشن ایسے پروٹین بناتا ہے جو جسم کے امنیاتی نظام کو متاثر کرکے جوڑوں کے شدید درد کی وجہ بن سکتا ہے۔
لوگوں کے جسم میں پروٹین کی پیداوار کو برقرار رکھنے والا ایک قدرتی نظام ’’سِٹرولینیشن‘‘ چلتا رہتا ہے لیکن گٹھیا کے مریضوں میں یہ عمل بڑھ کر سوزش پیدا کرتا ہے اور ہڈیوں کے درمیان بافتوں کو متاثر کرتا ہے۔ لیکن اب جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ عین یہی گٹھیا والی کیفیت ایسے لوگوں میں دیکھی گئی ہے جن کے مسوڑھے متاثر تھے۔ اس بنیاد پر انہوں نے کہا ہے کہ آنتوں، پھیپھڑوں اور دیگر مقامات پر موجود بیکٹیریا جوڑوں کے درد کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔
اس تحقیق کے بعد جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا کہ جوڑوں کے درد کے مسوڑھوں کی صحت سے تعلق ایک عرصے سے زیرِ بحث رہا ہے اور اس تحقیق نے اس معمے کو حل کردیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اس سے بڑھاپے اور ادھیڑ عمری میں تکلیف دہ جوڑوں کے مرض کو روکنے میں بہت مدد ملے گی، گٹھیا کے درد میں جسم کا قدرتی دفاعی امنیاتی نظام متاثر ہوکر خود جوڑوں کے خلیات کو نشانہ بناتا ہے اور جوڑ سخت اور تکلیف دہ ہوجاتے ہیں۔ اب ماہرین کا اصرار ہے کہ تمام لوگ اپنے دانتوں اور مسوڑھوں کی خصوصی حفاظت کریں اور انہیں صاف رکھیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

برسبین ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا 39 رنز سے کامیاب

اگلی خبر

جاڑوں کے میک اپ کے لیے چند کارآمد باتیں

متعلقہ خبریں

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس دریافت
صحت

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس دریافت

فروری 27, 2021
دانتوں کی صفائی کیسے کی جائے؟ آسان ترین نسخہ
صحت

دانتوں کی صفائی کیسے کی جائے؟ آسان ترین نسخہ

فروری 26, 2021
قومی ادارہ برائے امراض قلب کے لیے 10 ایوارڈز
صحت

قومی ادارہ برائے امراض قلب کے لیے 10 ایوارڈز

فروری 25, 2021
کھانا پکانے کی ویڈیوز دیکھنے کا نقصان جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
صحت

کھانا پکانے کی ویڈیوز دیکھنے کا نقصان جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

فروری 24, 2021
نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
صحت

نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

فروری 23, 2021
کیا ویڈیو گیمز کھیلنا واقعی نقصان دہ ہے؟ نئی تحقیق نے نفی کردی
صحت

کیا ویڈیو گیمز کھیلنا واقعی نقصان دہ ہے؟ نئی تحقیق نے نفی کردی

فروری 22, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In