چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

جی سیون ممالک کے اجلاس میں اختلافات، ٹرمپ تنہا رہ گئے

جون 9, 2018
میں بین الاقوامی
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کینیڈا: جی سیون کے اجلاس میں ارکان ممالک کے درمیان روس کی رکنیت بحال کرنے اور ٹریڈ ٹیرف کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے جب کہ روس کی حمایت میں ٹرمپ  تنہا رہ گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جی سیون ممالک کا 44 واں اجلاس کل اور آج کینیڈا میں منعقد ہوا جس میں میزبان سمیت امریکا، اٹلی، جرمنی، فرانس، جاپان اور برطانیہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں ارکان ممالک کے درمیان روس کی معطل شدہ رکنیت کو بحال کرنے اور تجارتی ٹیرف کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی 7 تنظیم میں روس کی رکنیت کی بحالی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو دوبارہ سے جی سیون کا حصہ بن جانا چاہیے اور اس جی سیون سمٹ 2018ء میں روس کو بھی شرکت کرنی چاہیے تھی۔ امریکی صدر نے اپنی اس خواہش کا اظہار اتحادی ممالک کے نمائندگان سے بھی کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہم روس کے بغیر سمٹ کا آغاز کیوں کر رہے ہیں؟ اس اہم کانفرنس میں روس کو ضرور موجود ہونا چاہیے تھا جس کے بغیر خطے کے سماجی، جغرافیائی اور دفاعی معاملات سے کچھ حاصل نہیں ہوسکے گا تاہم یورپ، جاپان اور کینیڈا سے گفتگو کے باوجود یہ معاملہ طے نہیں پاسکا اور ارکان ممالک روس کی رکنیت بحالی پر متفق نہ ہوئے، ڈونلڈ ٹرمپ اس موقف پر تنہا رہ گئے۔

دوسری جانب روس کے صدر نے امریکی صدر کے بیان کو مثبت قرار دیتے ہوئے تعمیری گفتگو کو خوش آمدید کہا ہے۔

Day 1 of #G7Charlevoix in 60 seconds. pic.twitter.com/U6jA8ylIgm

— G7 Canada (@g7) June 9, 2018

قبل ازیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے بھی ملاقاتیں کیں جہاں شمالی امریکا سے تجارتی معاہدے، شمالی کوریا کے صدر سے ہونے والی ملاقات اور دیگر اہم معاملات پر گفت و شنید کی گئی۔

واضح رہے کہ جی 8 کے رکن روس نے 2014ء میں خود سے ایک علیحدہ اجلاس طلب کرلیا تھا جس کے بعد دیگر رکن ممالک سے شدید اختلافات پیدا ہوگئے تھے جس کے بعد روس کی رکنیت معطل کردی گئی تھی اور تاحال روس کی رکنیت کو بحال نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے اب اسے 7 ممالک کی تنظیم جی سیون کہا جاتا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سندھ میں پی پی حکومت میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا، چیف جسٹس

اگلی خبر

مسجد الحرام میں ایک شخص نے دوسری منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

متعلقہ خبریں

یو اے ای کی پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار کی تصدیق
بین الاقوامی

یو اے ای کی پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار کی تصدیق

اپریل 15, 2021
امریکی وزیر خارجہ کا افغانستان کا اچانک دورہ
بین الاقوامی

امریکی وزیر خارجہ کا افغانستان کا اچانک دورہ

اپریل 15, 2021
بھارت: پہلی بار ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے
بین الاقوامی

بھارت: پہلی بار ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے

اپریل 15, 2021
رواں سال ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ
بین الاقوامی

رواں سال ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ

اپریل 14, 2021
برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا
بین الاقوامی

برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا

اپریل 14, 2021
جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا
بین الاقوامی

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا

اپریل 13, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In